عمران خان کے بعد شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کا امکان، پارٹی قیادت کون کرے گا؟ بڑا بیان جاری

کراچی (پی این آئی) سینئر پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر اب میری گرفتاری کا نمبر ہے تو قیادت کا جھنڈا کسی اور کے پاس جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان […]

عمران خان کی گرفتاری، ریحام خان نے کیا ٹویٹ کر دی؟

لندن(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بعد ان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹ کی ہے اور اپنی مصروفیت کی بنا پر ردعمل دینے سے معذرت کرلی۔ I’m busy […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا ۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے […]

عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹی دیدی گئی ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی امن و امان کی صورت حال کے باعث ملک بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں کل کی چھٹی […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر پر پتھراؤ کیا ہے ۔ عمران خان کی گرفتار کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد رانا ثنا اللہ کے […]

ایک اور سینئر پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی کو کالا پل کے علاقے سے حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شارع فیصل پر احتجاج کرنے والے 23 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ […]

ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب سمیت کئی ویب سائٹس کی سروسز کو معطل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پنجاب اور بلوچستان […]

عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر گولیاں چلا دی گئیں، تشویشناک خبر

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں پولیس نے پی ٹی آئی مظاہرین پر گولی چلا دی۔ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنان کے احتجاج پر پولیس نے گولی چلا دی۔پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 کارکنان […]

ملک کے کئی شہروں میں صورتحال سنگین، کئی گاڑیاں نذرِآتش کر دی گئیں، بڑی شاہراہیں بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد اسلام آباد میں نیب راولپنڈی کے میلوڈی آفس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔ جس […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت گرفتاری قانونی یا غیرقانونی سے متعلق کچھ دیر بعد فیصلہ سنائے گی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام […]

close