اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کا جناح ہاؤس حملے میں کردار سامنے آگیا۔اعجاز چوہدری کی ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اور ان کے بیٹے علی چوہدری جناح ہاؤس حملے کے بارے […]
استور(پی این آئی) گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ جائے حادثہ کے لیے ریسکیو ٹیمز […]
لاہور(پی این آئی)حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن کی مزید کارروائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی، انہوں نے کہا کہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔ خسرو بختیار نے اپنے ایک بیان میں بتایا […]
کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں علی زیدی نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی میں نے […]
لاہور (پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فلائٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی کو مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی، جو 31 مئی تک موجود رہیں گی۔ انہوں […]
ملتان (پی این آئی) پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو تیسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ 3 روز قبل خانیوال […]
لکی مروت(پی این آئی) آل ریٹائرڈ ایمپلائیز یونین کے ضلعی چیئرمین صفت اللہ خان مروت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ بدترین مہنگائی کے تناظر میں سابقہ اور موجودہ ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں میں100فیصد اضافہ کیا جائے اور ریٹائرڈ و فوت شدہ ملازمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کے حق میں ٹویٹ کردیا۔ Sacha Inshallah your father will be back soon…. Prayers https://t.co/ObxtMjXZcz — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 26, 2023 فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 28 مئی کی رات کو ملک میں داخل ہوگا۔ جس سے بلوچستان […]