عمران خان کے “گھبرانے “کا وقت آپہنچا، تحریک انصاف مکمل قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ورنہ۔۔۔انصار عباسی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی انصار عباسی اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں […]

چوہدری پرویزالٰہی کو پی ٹی آئی کی سربراہی ملنے کا امکان

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کےسینیئر رہنما اور سابق وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کو تحریک انصاف کا سربراہ بنایا جاسکتا تھا۔میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کاکہنا تھا کہ عمران خان سے متعلق جو پیشگوئیاں کی تھیں وہ ساری آج […]

پنجاب پولیس کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ

لاہور ( پی این آئی) صوبہ پنجاب کی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہائی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے ڈاکٹر عثمان انور نے […]

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ذی الحج کا چاند 19 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو ہوسکتی ہے۔ چاند کی نقل وحرک سے دلچسپی رکھنے والے سائنسدانوں کی پیشین گوئی کے مطابق ذوالحج کا نیا چاند […]

ق لیگ کس جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کرے گی؟ چوہدری شافع کا اہم بیان آگیا

اسلا م آباد(پی این آئی)ق لیگ کس جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کرے گی؟ چوہدری شافع کا اہم بیان آگیا۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ میں اہم سیاسی رہنما نے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر امجد ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہو گئے،چودھری سرور […]

9 مئی کے واقعات کی باقاعدہ منصوبہ بندی، آئی جی پنجاب کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے یاسمین راشد کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا […]

جناح ہائوس حملہ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد بُری طرح پھنس گئیں، فرانزک رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)9 مئی کو لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس پر ہونیوالے حملے کے وقت یاسمین راشد کی موجودگی سے متعلق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ فرانزک رپورٹ میں حملے کے وقت یاسمین راشد کی جناح ہاوس کے باہر […]

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کراچی کے مئیر کیلئے نام کی منظوری دیدی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے دی ۔ بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب جبکہ ڈپٹی میئر کے لیے سلمان مراد کے ناموں کی منظوری دی […]

چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف مقدمات کے پیچھے کون ہے؟ کھل کر بتا دیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے جب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے، میری لیگل ٹیم بہت مضبوط ہے، سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہوں، سب کو […]

چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی ) مقامی عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کی پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے […]

عیدالاضحی کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے ممکنہ تاریخ بتادی

لاہور ( پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے دوران […]

close