رات گئے خوفناک زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس چھا گیا

خضدار (پی این آئی) رات گئے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا، ملک میں چند ہی گھنٹوں کے دوران یہ آنے والا دوسرا زلزلہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والاگروپ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا، 3ارکان کا ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو چھوڑ کر کس گروپ میں جانے کا فیصلہ؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والا ایک گروپ خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا، ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو 3 ارکان نے خیر باد کہہ دیا، جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیر […]

پی ٹی آئی کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

بہاولپور (پی این آئی) پرنس آف بہاولپور نے بھی پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کردیا۔ اانہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پرنس بہاول […]

تیل قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال مہنگائی 29 فیصد سے کم ہوکر 21فیصد پر آجائے گی۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے اس سال کے آخر تک تیل […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کو قبل از وقت تنخواہیں دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے عید الاضحٰی کی آمد پر سرکاری ملازمین کو جولائی کے بجائے جون میں ہی تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]

الیکشن کب ہوں گے؟ آصف زرداری کا دبنگ اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ یہ 2 ماہ میں الیکشن نہیں کرا سکتے، الیکشن تبھی ہوں گے جب میں کراؤں گا، جن کو سیاست نہیں آتی ان کے پاس حل بھی نہیں […]

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 24 ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئی قیمت 1964 ڈالر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی […]

موسلا دھار بارشیں پھر شروع ہوگئیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ جنوبی پنجاب کے بعض اضلاع میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، لکشمی چوک میں 3، مغلپورہ […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی نااہلی سے متعلق فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) رکن پنجاب اسمبلی کیخلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس کا فیصلہ جاری کر دیاگیا، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چودھری مسعود احمد کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تفصیلی فیصلے میں […]

بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے کتنے چانسز ہیں؟ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلٰی پنجاب منظور وٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں جانے کے امکانات ہے لیکن ابھی حتمی فیصلہ کرنا ہے،میرے بچوں نے تحریک انصا ف کو چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب منظو وٹو نے اے […]

کس وزیر کو استعفیٰ دے دینا چاہئے؟ سپریم کورٹ کے مبینہ آڈیو کیس کیخلاف دائر درخواستوں پر ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواستوں پر دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو تو استعفیٰ دے دینا چاہئے ۔سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیکس کیخلاف دائر […]

close