توشہ خانہ فراڈ کامقدمہ، عمران خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فراڈ کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت اکیس جون تک منظور کرلی۔چیئرمین تحریک انصاف لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق کی عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیئرمین پی […]

بارشیں برسانے والے تین طاقتور سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال پاکستانیوں کو نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) جون میں پنجاب میں بارش برسانے والے مزید تین سسٹم داخل ہوں گے۔چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے جیو ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں کی مغربی ہواؤں کا سلسلہ گرمیوں میں منتقل ہو رہا ہے اور ان کی […]

محمد رضوان کو عوامی مقام پر نماز پڑھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ریحام خان بھی میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی ) معروف صحافی اور براڈ کاسٹر ریحام خان نے ایک حالیہ ٹویٹ میں محمد رضوان کی امریکا میں فٹ پاتھ پر نماز پڑھنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ اگرچہ اس کے خدشات کو تسلیم کیا جانا چاہئے، لیکن یہ ضروری […]

پریس کانفرنس میں روتے ہوئے پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے والے رہنما نے باقاعدہ طور پر جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کے سیاسی رابطے رنگ لانے لگے،مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کا جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کے […]

190ملین پائونڈز اسکینڈل، عمران خان کی اہلیہ نے بطور گواہ اپنا جواب جمع کروا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا،بشریٰ […]

زمان پارک میں3 نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اتارے تو۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک میں 3خواتین ملنے آئیں جنہوں نے پوری طرح منہ پر نقاب لے رکھے تھے لیکن جب وہ باہر نکلیں اور نہر پر پہنچ کر نقاب اتارے تو ان کو فالو […]

جہانگیر ترین نے کتنی بڑی تعداد میں سیاسی رہنمائوں کو اکٹھا کر لیا ؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاست دان جہانگیر ترین کی 100 سے زائد سیاسی رہنماؤں کی نئی پارٹی کا اعلان کل متوقع ہے، سینئر ترین قیادت مشاورت کیلئے لاہور پہنچ گئی۔نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں نئی سیاسی […]

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

اسلام آباد (پی این آئی)شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دلہا ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]

جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں اور نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ پارٹی کی صدارت کرسکتے ہیں ، نہ پارٹی عہدہ […]

یہ بات طے ہے کہ الیکشن سے قبل عمران خان نااہل ہوچکے ہوں گے ، سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قانونی طور پر انکوائری چلنے دیتے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجاتا، سینئر […]

close