شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار بند کرنے جارہی ہے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شیل کمپنی پاکستان میں نہ بزنس بند کررہی اور نہ ہی اپنا نام تبدیل کررہی ہے، شیل اپنے شیئرز ایک اور فارن انویسٹر کو بیچنا چاہتا ہے، اس کا حکومت کو بھی […]

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کا جھوٹا پراپگنڈا بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کا عامرمغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو گرفتار کرنے کا بیان حقائق کے برعکس ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی کے عامر مغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو […]

شہریار آفریدی کے جسمانی ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کے سلسلے میں جج نوید خان کی عدالت میں پیش ہوئے۔شہریار آفریدی روسٹرم پر آئے اور کہا کہ میرا بھائی فوت ہوا مجھے جنازے […]

سیاست سے دلبرداشتہ، ندیم افضل چن نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں سیاست چھوڑ دوں،جمہوریت،رول آف لاء اور لوگوں کیلئے کچھ نہیں کر پا رہا تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے اے آر وائے کو انٹر ویو […]

یونان کشتی حادثے میں پاکستانی و کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت، پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) یونان کشتی کے المناک حادثے میں درجنوں پاکستانی و کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت پر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا۔ سوگ کے ایام میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے اپنے تمام شیڈول پروگرام مؤخر […]

اسلام آباد سے لاہور جانیوالی بس کو خوفناک حادثہ پیش آگیا، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

راولپنڈی(پی این آئی)کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کلر کہار کے قریب بریک فیل ہوجانے کے باعث حادثے […]

یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ، سینکڑوں پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ

ایتھنز (پی این آئی)جنوبی یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے ،12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی لیبیا سے […]

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری،جانتے ہیں پاکستان کس نمبر پر ہے؟

نیویارک (پی این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی […]

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان،کونسے اہم کھلاڑی شامل

لاہور (پی این آئی) سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شاہین شاہ آفریدی کی واپسی ہوئی ہے تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ سیریز میں شامل کیے گئے کامران غلام کو بغیر […]

توڑ پھوڑ کے حق میں نہیں، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعلان کر دیا

ملتان(پی این آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم میں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کرپشن کے الزامات پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن میں درج مقدمے پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سروس سے معطل کر دیا گیا۔ معطلی کے نوٹیفکیشن کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر جاری کئے گئے جبکہ معطلی کے آرڈر سپیکر پنجاب اسمبلی کے […]

close