لندن (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو ٹیلیفون کر کے تحفظات دور کرنے کیلئے لندن آنے کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہد خاقان عباسی پارٹی سے اختلاف کے باعث جنرل کونسل اجلاس میں نہیں […]
لاہور ( پی این آئی) جماعتِ اسلامی نے کراچی میں میئر کے دوبارہ انتخاب کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا مینڈیٹ ہضم نہیں کرسکیں گے، ہمارا مطالبہ ہے 30 افراد کو لایا جائے اور […]
لاہور( پی این آئی) پولیس نے جیل سے رہا ہوکر عمران خان سے ملنے والے پی ٹی آئی کارکنان پھر سے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور پولیس نے رہا ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے […]
لاہور (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ملک میں نفرتوں کا خاتمہ کرنے کیلئے بنی ہے۔ عوام کے ساتھ جڑی مشکلات کے تدارک کیلئے حل بتائیں گے۔فردوس عاشق […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے یونان میں کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی کمیٹی قائم کردی ساتھ ہی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما علیم خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ آج بھی شوکت خانم کے سب سے بڑے ڈونر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو […]
ریاض(پی این آئی )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اس سال 1444 ہجری کو حج کی ادائیگی کے لیے دنیا کے مختلف براعظموں کے 90 سے زائد ممالک کے (1,300) عازمین کی میزبانی کا باعزت حکم جاری کیا۔عرب ٹی وی کے […]
کراچی(پی این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی تاریخ آگے بڑھ گئی۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے بتایا کہ17ستمبر شادی کی تاریخ طے کی تھی تاہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)یونان میں پیش آئے کشتی کے حادثے کے بعد ریسکیو کئے گئے افراد کے بیانات کے ذریعے 14پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آئے ہیں۔ انسانی اسمگلرز کی شناخت سامنے آنے کے بعد گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل […]
راولپنڈی(پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈار کی معاشی پالیسی سے صرف شریف خاندان خوش کیونکہ خاندان نے ہی خاندان میں سیاسی عہدے بانٹے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)روسی وزیر کی جانب سے پاکستان کو تیل کی خریداری پر کسی قسم کی خصوصی رعایت کو مسترد کئے جانے کے باوجود وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ریفائننگ کے دوران فرنس آئل کی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ درآمدات […]