22جون کی رات کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)22جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2023ءکو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی اس روز دن کا دورانیہ تقریباً 14گھنٹے جبکہ رات10گھنٹوں کی ہو گی۔ یکم جولائی […]

پرویز خٹک نے بھی اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا، تہلکہ خیز خبر

پشاور(پی این آئی ) وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سابق رہنما پرویز خٹک ایک دو روز میں اپنی سیاسی جماعت متعارف کروا رہے ہیں۔ معروف وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے اپنے ایک بیان […]

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات بہتر کروانے میں کن پاکستانی شخصیات نے اہم کردار ادا کیا؟ سینئر صحافی حامد میر کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی ) ایران اور سعودی عرب اختلافات ختم کرانے میں کن کن پاکستانی رہنماؤں نے کوششیں کیں، کس کا کیا انجام ہوا ، فائدہ کس ملک نے اٹھایا اور فرقہ واریت کی آگ پاکستان تک کیسے پہنچی ؟ سینئر صحافی و […]

علیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی جوائن کرنیوالوں کو حکومتی عہدے چھوڑنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے پارٹی کے مرکزی قائدین کو وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی ہے ۔ آئی پی پی کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق عبدالعلیم خان کی جانب سے وزیر اعظم […]

پاکستان کی ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 29جون کو منانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا، یکم ذی الحجہ کل بروز منگل اور عیدالضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ذی الحج کا چاند […]

چین نے پاکستان پر ڈالرز کی برسات کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

کراچی (پی این آئی)چین نے پاکستان پر ڈالرز کی برسات کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا۔۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو آج چائنہ سے 30 کروڑ ڈالرموصول ہوجائیں گے۔ بینک آف چائنہ کی طرف سے رقم کی منتقلی کے […]

پرویز الٰہی دراصل ق لیگ کا حصہ ہیں، قریبی شخصیت کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی مسلم لیگ ق کا حصہ ہیں۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جیل میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ، اس موقع پر […]

نگران حکومت نے پنجاب کا 4ماہ کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نے نئے مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا گیا ہے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی […]

چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی برطرفی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) احسان الرحمان مزاری نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے احسان مزاری نے واضح کیا […]

میں ہمیشہ یہ سوچتا ہوں کہ انسان کتنا گر سکتا ہے، علیم خان کے الزامات پر عمران خان کاشدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں بشریٰ بی بی اور علیم خان کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے […]

مئیر کراچی بنتے ہی مرتضیٰ وہاب کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) مرتضٰی وہاب کا میئر کراچی کی حیثیت سے تقرری کا نوٹیفیکشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مرتضٰی وہاب کے میئر کراچی کی حیثیت سے نوٹیفیکشن سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی […]

close