لڑکا اور لڑکی کی جانب سے جناح ہسپتال میں لائی گئی لڑکی کی لاش کی شناخت ہوگئی، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی)لڑکی اور لڑکے کی جانب سے کراچی کے جناح ہسپتال میں چھوڑی گئی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ کار میں سوار لڑکی اور لڑکے کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ […]

گریڈ 17سے اوپر افسران پر 1سے زائدمحکموں سے پنشن لینے پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گریڈ 17 سے اوپر والے افسران کو ایک سے زائدمحکموں سے پنشن نہیں ملے گی۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے لوگ تین […]

مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، برسات شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارشیں شروع ہوگئی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خیبر پختونخوا اور راولپنڈی کے علاقوں […]

عماد وسیم نے بابراعظم کی کپتانی میں کھیلنے کے تجربے پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی ) آل راؤنڈر عماد وسیم نے قومی ٹیم میں واپسی پر بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی۔ عماد نے کہا کہ ان کے اور بابر کے درمیان باہمی احترام ہے اور جب وہ […]

وطن واپسی کی راہ ہموار، نواز شریف کو اہم کیس میں بری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،نواز شریف کو بری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی۔ نواز شریف کی جانب قاضی مصباح ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور دلائل دئیے کہ نیب نے بدنیتی کی […]

انتہائی حساس مقام پر خودکش دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی، سیکیورٹی اہلکار نشانہ بن گئے

کوئٹہ(پی این آئی) تربت میں کمشنر ہاؤس کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تربت سے افسوسناک اطلاع موصول ہوئی جس میں بتایا گیا ہے کہ کمشنر ہاؤس کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ عیسیٰ قومی پارک کے سامنے ہوا۔پولیس […]

سینئر ن لیگی رہنما پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

شانگلہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امیر مقام کے قافلے پر شانگلہ میں فائرنگ کی گئی۔امیر مقام کا کہنا ہے کہ مارتونگ کے مقام پر نامعلوم افراد […]

عید پر ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق عید پر بھی موسم […]

مریم نوازاچانک کس ملک چلی گئیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور ایئرپورٹ سے دبئی چلی گئیں۔مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لائونج استعمال نہیں کیا ۔اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ مسافروں نے تصاویر […]

آئی ایم ایف کے ساتھ آج مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات میں اہم بریک تھرو کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ کیلئے پارلیمنٹ […]

close