پاکستان میں پھر شدید زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوگئے

شانگلہ (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا، ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔ زلزلے کے […]

روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت پر یورپی یونین کا ردِعمل بھی آگیا

برسلز (پی این آئی) یورپی یونین نے روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت کو اندرونی معاملہ قرار دے دیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کاکہنا ہے کہ ویگنر گروپ کی جانب سے کی جانیوالی بغاوت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یہ روس […]

پشاور میں سلنڈر دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں گیس لیکج کے باعث گھر کی چھت گرگئی ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے شریف آباد میں ایک گھر میں زور دار سلنڈر دھماکہ ہوا […]

بارشوں کا حالیہ سلسلے کب تک برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) ملک میں آج سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گا ، عید پر موسم کیسا رہے گا؟ اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ ملک میں آج رات سے 30 جون کے دوران ملک کے […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد اخراجات میں کمی کا فیصلہ، تنخواہوں اور پنشن پر اطلاق ہوگا یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد اخراجات میں 85 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے، اخراجات میں کمی کا اطلاق ترقیاتی فنڈز، تنخواہوں اور پنشن پر نہیں ہوگا۔ حکومت نے آئی ایم […]

حکومت نے آئی ایم ایف کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، 215ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد 215 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ ہوا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200سے بڑھا کر 9416ارب روپے کردیا گیا، آئی ایم ایف کی تمام شرائط […]

روسی شہر روستوف پر باغیوں کا قبضہ، مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف میدان میں کود پڑے

ماسکو (پی این آئی) روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ نے بغاوت کرکے روستوف شہر پر قبضہ کرلیا ہے ، جس کے بعد چیچنیا کے مسلح دستے روس کی حمایت میں متاثرہ علاقے کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔ روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب کی بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں، ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے مختلف حلقوں سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا، ان ارکان میں راولپنڈی، اٹک، سیالکوٹ، خوشاب، جہلم اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماء شامل ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے […]

روسی شہر روستوف کےفوجی ہیڈکوارٹر پر باغی فوجی کمپنی کا قبضہ، روسی عوام کی حمایت کا دعویٰ کر دیا

ماسکو(پی این آئی)روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پری گوژن کا روستوف کے فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس میں نجی باغی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پری گوژن نے روستوف کے فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضےکا […]

شدید بارش سے طغیانی، کئی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی (پی این آئی )راولپنڈی میں شدید بارش سے طغیانی، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، متعدد علاقے زیرآب آگئے۔ ڈھوک کالاخان، صادق آباد شکریال، کری روڈ اور کھنہ پل کے اطراف میں پانی گھروں میں داخل ہوا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نالوں کی بروقت […]

نیا غلاف ِکعبہ تیار کر لیا گیا، کتنی لاگت آئی؟ تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) نئے ہجری سال کے لیے غلاف کعبہ تیار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ہجری سال 1445 کے آغاز پر تبدیلی کے لیے نیا غلاف کعبہ تقریبا مکمل کرلیا گیا ہے۔غلاف کعبہ جسے ’ کسویٰ‘ کہا جاتا ہے […]

close