صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی 52 رکنی وفد کے ساتھ خصوصی طیارے پر حج کے لیے روانہ

اسلام آباد (پی این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب چلے گئے ۔صدر عارف علوی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے خصوصی طیارے پر جدہ روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ 52 رکنی وفد بھی حج پر […]

آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکس وصولیوں کا ہدف کتنا بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے سے بڑھا کر 9415ارب روپے کر دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ بجٹ […]

’دو بچوں کی اپنے والدین سے وزیراعظم بنانے کی فرمائش‘

لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے پرویزخٹک ایک نیاگروپ بنائیں گے، استحکام پاکستان پارٹی کاحصہ نہیں بنیں ،چیئرمین پی ٹی آئی کاگھرخالی ہوجائے گا۔ایک انٹر ویو میں فیصل واوڈانے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ٹکٹ دینے والے ہوں گے لیکن لینے […]

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔وفاقی بجٹ کا کل تخمینہ 14 ہزار 480 ارب روپے ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ ساڑھے 900 ارب روپے ہوگا۔ […]

پہلی عید سپیشل ٹرین کب روانہ ہو گی

لاہور( پی این آئی)ریلوے کی جانب سے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لئے چلائی جانے والی تین سپیشل ٹرینوں میں سے پہلی ٹرین کل پیر کے روز اپنے سفر کا آغاز کرے گی ۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کوئٹہ تا پشاور کے درمیان […]

پنجاب میں ڈیرے، انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے، آصف زرداری

لاہور(پی این  آئی) پی پی کے شریک چیئر مین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے جو مفاہمت پر آمادہ ہے ہم اسکے پاس خود چل کر جائیں گے اور انتخابی نتائج سے مخالفین کو چونکا دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق […]

صندل خٹک کا حریم شاہ سے متعلق حیران کن انکشاف

پشاور (پی این آئی)ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھ پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت پہلے ختم ہوچکی ہے […]

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

دبئی (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں […]

پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں غیر ملکی سفیر کا انتقال ہوگیا۔۔۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولائی گویا کا انتقال ہو گیا۔ نکولائی گویا ایک تجربہ کار پیشہ ور سفیر تھے، پاکستان رومانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں انہیں یاد رکھا جائے گا۔ ترجمان دفتر […]

پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے ویگنر گروپ نے پیچھے ہٹنے پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پریگوژن مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوگئے۔ سربراہ ویگنر گروپ نے کہا کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔ان کا […]

سیلابی صورحال کا خدشہ، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمی الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) ملک میں ہفتہ سے موسلادھار بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا جس سے 30 جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے واشک میں موسلادھاربارش نے تباہی مچادی۔ نشیبی علاقے زیرآب آگئے، کئی گھروں […]

close