جناح ہسپتال میں عائشہ نامی لڑکی کی لاش چھوڑ کرجونیوالا ملزم گرفتار، عائشہ کیساتھ کیا تعلق نکلا؟

کراچی ( پی این آئی) جناح اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا۔ مفرور خاتون کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے جناح اسپتال میں لڑکی کی […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے شرح سود 1 فیصد بڑھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ […]

مسافر طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی

آرکنسس (پی این آئی) مسافر طیارے سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست آرکنسس کے ائیرپورٹ پر ایک امریکی مسافر طیارے سے آسمانی بجلی ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ مسافروں سے بھرا ہوا طیارہ طوفانی […]

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات کی پیشکش پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا کہا؟

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آرمی چیف سے ملاقات کی پیشکش سے متعلق سوال پرجواب میں اپنے ردعمل میں کہا کہ 15مئی کو اعلامیہ کورکمانڈرز کانفرنس میں واضح پیغام تھا کہ تمام اسٹیک […]

عمران خان کے ایک اور دیرینہ دوست نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

سیالکوٹ (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی میر عمرفاروق مائر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 9مئی واقعات کی مذمت اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، سیاست […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر استحکام پاکستان پارٹی کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے ملک کی دفاعی پالیسی کو واضح کر دیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں […]

عمران خان نے اقتدار کی خاطر جہانگیرترین کو قربانی کا بکرا بنایا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) عمران خان نے اقتدار کی خاطر جہانگیرترین کو قربانی کا بکرا بنایا۔ انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین کے خلاف گھناؤنی سازش کے مرکزی کردار چیئرمین پی ٹی آئی اور ثاقب نثار تھے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی عون چودھری بھی […]

آصف زرداری اور نوازشریف کی دبئی میں طویل ملاقات، بڑے فیصلوں کا امکان

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان طویل ملاقات میں سیاسی معاشی صورتحال سمیت انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان دبئی […]

چئیرمین سینیٹ نے بطور قائم مقام صدر الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ نے بطور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے، جس کے ساتھ ہی آرٹیکل 62ایف ون کے تحت نااہلی کی مدت پانچ سال ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قائم مقام صدر کے […]

تنخواہ دار طبقے کو بھی حکومت نے بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو رام کرنے کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کر دی ہے۔ آئی ایم ایف کی فرمائش پر اب حکومت تنخواہ […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے وضاحت کردی

لاہور (پی این آئی)پٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے پٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لٹر اضافے کے تاثر کی تردید کردی۔ یکم جولائی سے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی مد میں 10 روپے فی لٹر اضافے کے معاملے پر پٹرولیم ڈویژن کا موقف […]

close