آندھرا پردیش (پی این آئی ) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دواساز فیکٹری میں دھماکہ سنا گیا ہے۔ دھماکہ کیوں ہوا اور اس سے کتنا نقصان ہوا ؟ اس کے بارے میں فوری طور پر معلومات فراہم نہیں کی گئیں ۔بھارتی میڈیا کے […]
کراچی (پی این آئی) مشیر زراعت سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے، ملک میں آنےوالاوقت پیپلزپارٹی کا ہو گا۔ مشیر زراعت سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف سے معاہدے کی صورت میں پاکستان کو فوری طور پر2.6 ارب ڈالر ملیں گے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو سٹینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی حاجی شیخ محمد چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں حاجی شیخ محمد چوہان نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد عالمی مالیاتی ادارے کی پریس ریلیز شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے پیغام میں’ الحمدللہ‘ لکھا۔ AlhamdoLilah!https://t.co/Mv8N4bqZit […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ سٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا ،یہ اجلاس اگلے ماہ جولائی میں ہو گا۔ […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی۔۔ پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں جاری بارشوں کا سلسلہ کل تک ختم ہو جائے گا۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 […]
نئی دہلی(پی این آئی) چاول ہماری روزمرہ خوراک کا حصہ ہے تاہم زیادہ چاول ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں کیونکہ ان میں اگر ضروری کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں تو دوسری طرف ان میں نشاستہ بھی بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا […]
نیویارک(پی این آئی)دنیا کے مہنگے ترین لگژری ہینڈ بیگ کا انتہائی چھوٹا ماڈل بنایا گیا ہے جو سمندری نمک کے دانے سے کچھ ہی بڑا ہے۔ اب اس شاہکارکوجلد ہی نیلامی کےلیے پیش کیا جائے گا۔آرٹ اور ایڈورٹائزنگ کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف ، […]
لندن(پی این آئی) آپ کسی پرواز میں سوار ہیں اور جہاز میں مسافروں کے مابین لڑائی ہو جاتی ہے تو ایسے میں آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ ایک ایئرہوسٹس نے اس حوالے سے انتہائی مفید معلومات دی ہیں۔ سارا نیلسن نامی ایئرہوسٹس نے […]
لندن(پی این آئی)آنجہانی شہزادی ڈیانا کا بلیک شیپ سوئٹر نیلامی کیلئے تیارہے جس کی 90ہزار امریکی ڈالر میں فروخت کی امید کی جارہی ہے۔ شہزادی ڈیانا کا یہ سوئٹر لال اون سے بنا ہوا ہے اور اس پر سفید بھیڑیں […]