پرویز الٰہی کی صحت سے متعلق جیل سے اہم خبر، طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) کارڈک انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے پرویز الہی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا ہسپتال میں علاج کیا جائے۔آج ڈاکٹروں نے جیل میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کا طبی معائنہ کیا۔     ذرائع کے مطابق […]

استحکام پاکستان پارٹی کی مسلم لیگ (ن)کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت ہونے کا امکان؟ نواز شریف سے رابطہ کرلیا گیا

دبئی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے۔نواز شریف کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں۔     بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے نواز شریف سے رابطے […]

نگران پنجاب حکومت کا صحت کارڈ بند کرنے سے متعلق خبروں پر بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے پرائیویٹ اسپتالوں میں صحت کارڈ بند کرنے سے متعلق خبر کی تردید کر دی۔انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ بند کر رہے ہیں اور نہ ہی کارڈیالوجی کی سہولیات محدود کی جائیں گی۔   […]

خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک کا وجود خطرے میں پڑ گیا، ماہرین کی پیشنگوئی

پشاور (پی این آئی) جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔         ماہرین کے مطابق ہر سال ناران آنے والے لاکھوں سیاح صرف ایشیا کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک […]

چوہدری شجاعت حسین کی پرویز الٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چودری پرویز الہی سے چند روز کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔چوہدری شجاعت نے کیمپ جیل لاہور میں چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کی […]

پیٹرول 13روپے مہنگا جبکہ ڈیزل کتنا سستا ہوا؟ رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی) ایک سال کے دوران فی لیٹر پیٹرول 13روپے 26پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16روپے 4پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔یکم جولائی 2022ء کوایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 248روپے 74پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023ء کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262روپے ہے۔   […]

مون سون کا پہلا سپیل پاکستان میں کب داخل ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 4جولائی سے ملک کے بالائی علاقوں میں مو ن سون بارشوں کا پہلا سلسلہ داخل ہوگا جبکہ 4سے 8جولائی کے دوران شمالی پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔     […]

پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے منانے کی کوششیں؟ چوہدری شجاعت حسین ایک بار پھر جیل میں ملاقات کیلئے پہنچ گئے

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر چودری پرویز الہی سے چند روز کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔چوہدری شجاعت نے کیمپ جیل لاہور میں چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کی […]

2 طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )2 طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے، ویڈیو سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبیا میں دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر گرگئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق حکام کے مطابق حادثہ تربیتی پرواز کے […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، سویڈن حکومت کا موقف سامنے آگیا

سٹاک ہوم (پی این آئی)سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی گورنمنٹ کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ […]

چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے حواریوں نے جناح ہاؤس کو جلایا اور چیئرمین تحریک انصاف بہت جلد قانون کی گرفت میں آئیں گے۔عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو […]

close