عوام کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی) عوام کو بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا۔۔ بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ گزرنے سے پریشان صارفین کی سنی گئی۔ عید کی چھٹیوں کے باعث صارفین کو جرمانہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔فیسکو نے تمام سرکلز کو صارفین کے بلوں […]

مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات نے ہفتہ بھر بارشوں کی پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کو پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 3جولائی سے 8جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو […]

صحت کارڈ کا غلط استعمال، کئی لوگ ارب پتی بن گئے، نگران حکومت پنجاب کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں صحت سہولت کارڈ کے ذریعے دل کے علاج کی سہولت کے خاتمے کی خبریں کئی دن سے گردش کررہی تھیں جس کے بعد نگران وزیراطلاعات عامر میر وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مشترکہ نیوز کانفرنس میں پنجاب حکومت […]

نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ناموں میں کونسے دو نام شامل نہیں؟ اعجازالحق نے بڑا دعویٰ کردیا

لندن(پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ناموں میں کونسے دو نام شامل نہیں؟۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ وہ شریف خاندان سے رابطے میں ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، فی لیٹر دودھ کتنے روپے میں فروخت ہونے لگا؟

کراچی (پی این آئی)دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ۔۔ کراچی میں دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا۔دودھ فروشوں نے ایک لیٹر دودھ کی قیمت 20 روپے بڑھا دی جس کے بعد دودھ کی قیمت 230 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ دودھ فروشوں […]

مغربی ہوائیں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنادی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیر کے روز ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق اگلے تین روز کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلود اورمرطوب ہونے کے ساتھ رات و صبح کے اوقات […]

ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ بختاور بھٹو زرداری نے پیشنگوئی کردی

ہالہ (پی این آئی )ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ بختاور بھٹو زرداری نے پیشنگوئی کردی۔۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بتا دیا کہ ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہو گا ؟ بختاور […]

چوہدری شجاعت حسین کی ایک ہی دن میں پرویز الٰہی سے دوسری ملاقات، کیا آفرز دیدیں؟

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کیمپ جیل لاہور میں پی ٹی آئی کے صدر اور سا بق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ایک دن میں دوسری ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات جیل میں کچھ […]

آئندہ سال حج پاکستانی روپوں میں نہیں بلکہ کس کرنسی میں ہوگا؟ وفاقی وزیر مذہبی امورکا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرمذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024 حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹہ لایا ہوں اور آئندہ سال […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سابق چئیرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بل واپس لینا پڑ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے شدید مخالفت کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینٹ کی تاحیات مراعات کا بل واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ نے متعلقہ سینٹرز کو بل واپس لینے کی […]

close