ن لیگ نے پنجاب میں پیپلزپارٹی سے انتخابی اتحاد سے انکار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخابی اتحاد کی خبروں کی تردید کر دی۔قائد ن لیگ نوازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کی خبریں درست نہیں۔ن لیگ نے انتخابی اتحاد کے حوالے سے […]

سینئر رہنما پی پی آزادکشمیر سید عزادار حسین کاظمی معاون خصوصی برائے سپیکر قانون ساز اسمبلی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی کا عمل جاری ہے، کابینہ کے بعد اہم عہدوں پر تعیناتیاں کی جا رہی ہیں ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر رہنما سید عزادار حسین کاظمی کو معاون خصوصی برائے سپیکر قانون ساز […]

اسد قیصر کی گرفتاری کی کوشش؟ پی ٹی آئی رہنما کا پیغام جاری

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنماء سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پولیس مجھے گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی، وزیرعبدالکریم خان کو گرفتار کیا گیا۔ تمام ناجائز کیسز میں ضمانتیں مل چکی ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد ایڈہاک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے تحت گریڈ […]

چوہدری پرویزالٰہی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرو یز الٰہی کے مبینہ فرنٹ مین کے ساتھ گفتگو کا آڈیو ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی اور گرفتار ملازم کی مبینہ آڈیو pic.twitter.com/ykkSZAe54a — Afzaal Abbasi (@imafzaal5) July […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کی کمی۔۔ ملک میں سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2200 روپے کمی کے بعد […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی چھ مقدمات میں درخواست ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے لیے آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان آج […]

عمران خان کا وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نا اہلی پر حیران کن ردِعمل، کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا گیا۔چیف کورٹ گلگت بلتستان نے خالد خورشید کی نااہلی کا فیصلہ سنا دیا۔چیف کورٹ ( عدالت عالیہ ) گلگت بلتستان میں 6 فریقین نے دلائل دیئے […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سعودی ریال اور اماراتی درہم کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اس کا اثر اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں پر بھی پڑا ہے۔ تفصیلات […]

close