ناامیدی کفر ہے،دنیا کی کئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے لیے ناامیدی کفر ہے،دنیا کی کئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی۔     اسلام آباد میں گرین پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج […]

مونس نے مجھے کہاں پھنسا دیا، چوہدری پرویز الٰہی سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالٰہی سے جیل میں تیسری ملاقات کی ہے۔       ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی سے ملاقات ایک ہفتے پہلے اور عید […]

نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو منانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف نے ناراض مولانا فضل الرحمان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔     نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو دبئی مدعو کر لیا ہے۔نوازشریف ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے تحفظات دور کریں گے اور دبئی […]

عمران خان اور شاہ محمود کی طرح مجھے بھی یہ چیز دیدیں، کمرہ عدالت میں چوہدری پرویز الٰہی کی استدعا، قہقہے لگ گئے

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں جیل میں بی کلاس کی سہولیات نہ دینے کیخلاف سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلٰی پنجاب کو آج 4 بجے عدالت […]

بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیشنگوئی، کون کونسے شہروں میں الرٹ جاری کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) مختلف موسمیاتی ماڈلز کے مطابق شمال/شمال مشرقی پنجاب بشمول لاہور، سیالکوٹ ، نارووال میں بڑے پیمانے پر گرج چمک کیساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔دریائے چناب، راوی، ستلج اور اس سے منسلک نالوں بھمبر، ایک، دیگ، بین، پلکھو اور بسنتر […]

عمران خان کےسیاست سے مائنس ہونے اور نواز شریف کے پاکستان واپس آنے سے پہلے کیا الیکشن ممکن ہیں؟ سینئر صحافی انصار عباسی کا تجزیہ

لاہور( پی این آئی )کیا واقعی انتخابات اکتوبر نومبر میں ہوں گے؟انصار عباسی کھل کر بول پڑے ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے بلاگ بعنوان “سیاستدانوں کی ہار کا یہ سلسلہ؟”میں لکھا کہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ کیا واقعی انتخابات […]

سابق وزیراعظم نواز شریف جیل جانے کیلئے بھی تیار۔۔ وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب میں نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے پانے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے […]

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی(پی این آئی)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔         جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، راولپنڈی […]

جنرل ضیاالحق نے حامد میر کے والد وارث میر کو کونسی بڑی پیشکش کی تھی؟ حامد میر کا اپنے بلاگ میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی )30 سال میں کچھ بھی نہیں بدلا،یہ کوئی نئی کہانی نہیں ہے، کئی دہائیوں سے دہرائی جا رہی ہے،دھمکیاں دی جاتی ہیں اور پابندیاں لگا کر ہونٹوں پر انگلی رکھ کر کہا جاتا ہے کہ خاموش رہو ورنہ ملکی مفاد […]

آرمی چیف کیخلاف مہم کس کے کہنے پر چلائی گئی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) آرمی چیف کے خلاف مہم کس کے کہنے پر چلائی گئی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نام لے دیا۔وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم چیئرمین پی ٹی آئی کے کہنے پر چلائی گئی۔ ایک […]

close