اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار ،،اسلام آباد ، پنجاب، شمال /مشرقی بلو چستان اور خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]
لاہور(پی این آئی)پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ ریشم نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی,ان کا کہنا تھا کہ جس طرح کے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہوں ویسا شخص مجھے ابھی تک نہیں ملا اور میں نے تلاش بھی نہیں […]
چارسدہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے بھائی کے پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکارکر دیا۔ محمود خان کے بھائی تحصیل کونسل چیئرمین عبداللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکارکر دیا۔عبداللہ خان نے آڈیو پیغام میں پارٹی چیئرمین کا آخری دم تک […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں آٹے اور چینی کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں، صوبے میں چینی کی ریٹیل قیمت 150 روپے پر پہنچ گئی۔ سندھ میں چکی کا آٹا قیمتیں بڑھنے کے بعد 180 روپے فی کلو کے ریٹ پر پہنچ گیا، ہول […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی۔۔ آج رات سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، بارشوں کا یہ سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج رات سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ٹوئٹرپر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا ک قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت کی انتہاءپسند تنظیم ’گاؤ رکھشا ہندو دَل‘ نے نیپال کے راستے بھارت جانے اور بھارتی نوجوان سے شادی کرنے والی پاکستانی خاتون کو 72گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیما حیدر کے حوالے […]
شاسلام آباد (پی این آئی) چار دہائیوں سے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہری جاوید اقبال عباسی کی مری میں موجود کروڑوں روپے مالیت کی سینکڑوں کنال جدّی و شاملاتی اراضی با اثر قبضہ مافیاء نے ہتھیا لی، حکومتی اور سرکاری اداروں پر دستک دینے کے […]
پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے عام انتخابات2023 کے لئے غیرجانبدارافسران کی تعیناتیوں میں رکاوٹ بننے پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سے وضاحت طلب کر لی۔ ذرائع نے بتایاکہ کے پی حکومت نے جون 2023 میں صاف شفاف انتخابات کے لئے متعدد […]
واشنگٹن (پی این آئی) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان 100 ویں نمبر پر موجود ہے، فہرست کے مطابق پاکستان سے نیچے صرف شام ، عراق اور افغانستان موجود ہیں۔ مینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جاری […]
کراچی(پی این آئی) سینئرلیگی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 100 اور صوبائی کی 200 سیٹیں پکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں اپنے پلیٹ فارم سے الیکشن […]