اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگست کے آخر تک نواز شریف پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اپنی سیاست کے ہاتھوں دفن […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے مونس الہیٰ کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ نیب (قومی احتساب بیورو) نے مختلف محکموں سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے کے اثاثوں کا مکمل […]
کولمبو(پی این آئی) دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 25-2023کے سائیکل کے دوران ابھی تک پاکستان واحد ٹیم ہے جو اپنے تمام […]
لاہور (پی این آئی) گندم کی فی من قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔۔ پنجاب میں گندم کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 50 روپے کے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4800 روپے سے تجاوزکر گئی ہے، جس […]
مردان (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا۔سابق وفاقی وزیر علی محمد 80 روز بعد مردان جیل سے رہا ہوگئے۔ سیشن کورٹ نے آج ان کی رہائی کا آرڈر جاری […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر کے شمالی، وسطی اور جنوبی اضلاع میں آج رات سے 30 جولائی تک طوفانی بارشوں لینڈ سلائیڈنگ ندی نالوں اور دریاؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ تین روز میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحریہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی حصوں پر اثر انداز […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے ہوگا۔نجی ٹی وی جیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50پانچ سو روپے نکلوانے پر3سو تین روپےٹیکس لگےگا جب کہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاک سعودی تعلقات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اسلام آباد میں تحریک دفاع حرمین شریفین کے زیر اہتمام پاک سعودی تعلقات کانفرنس منعقد ہوئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔نجی […]