پٹرولیم مصنوعات کے بعد سریا بھی مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات اور بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اسٹیل بھی مہنگا کر دیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں لوہے کی بڑھتی قیمتوں اور ڈالر مہنگا ہونے سے لوکل مارکیٹ میں سریا مہنگا ہو گیا ہے۔صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ نے کہا […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا خدشہ، انتظامیہ ہائی الرٹ

اسلام آباد (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث طغیانی کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ […]

نگران وزیر اعظم کیلئے 2 اہم ترین نام پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں […]

مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کو غسل دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسجد الحرام میں کعبتہ اللہ شریف کوغسل دے دیا گیا۔ روح پرورتقریب کئی گھنٹے جاری رہی۔ غسل کعبہ کی پُر وقارتقریب کا آغاز نماز فجر کے بعد ہوا۔ سماء کے مطابق کلید بردارالشیخ ڈاکٹرصالح آل زین نے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا۔ […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے غور کے بعد دیکھا کہ عدالت نے دو مرتبہ فل کورٹ بنائیں، اس وقت فل کورٹ موجود نہیں، ہم اپنا کام جاری رکھیں گے، کسی کو ہمارا کام پسند آئے یا […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کی قدر پھر کمی،انٹر بینک میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے سے بڑھ کر 288 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 54 پیسے پر […]

باجوڑ دھماکا،پورے صوبے میں بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی (ف)کے اجتماع میں دھماکے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی ۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوانے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا،مراسلے میں تمام حکام کو سختی سے فوری عمل درآمد […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کی آمد، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)شہر لاہورکے تمام ریجنل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ دفاتر میں آن لائن تجدید کا عمل شروع کر دیا گیا۔ آن لائن تجدید کیلئے 1000 روپے اضافی فیس مقرر کر دی گئی ہے،معمول کے پاسپورٹ کیلئے اب 3 کی بجائے 4 ہزار روپے فیس جمع […]

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو تگڑی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو تگڑی وکٹیں گرا دیں ۔۔۔۔ کورکمیٹی ممبر و صوبائی انفارمیشن سیکرٹری اور سابق امیدوار تحصیل شاہ عالم نے تحریک انصاف چھوڑ کر پرویز خٹک گروپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی […]

close