اسلام آباد (پی این آئی) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی توثیق کے بعد مزید 2 بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے بورڈ آف انویسٹمنٹ (ترمیمی) بل 2023ء کی منظوری دے دی، بل کا مقصدر بورڈ آف انویسٹمنٹ آرڈیننس […]
خیبر (پی این آئی) خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں انکشافات متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن پی ٹی آئی کے 8 ارکان سندھ اسمبلی کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمرایوب کی جانب سے مذکورہ ارکان کونوٹس جاری کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رابعہ اظفر،بلال غفار،عمرعماری،ڈاکٹرسنجے،علی عزیزجی جی،ڈاکٹرعمران […]
چمن (پی این آئی) ایک اور شہر میں دھماکہ۔۔ بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ نجی چینل کا لیویز حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکہ لیویز چوکی انچار ج کی گاڑی کے قریب ہوا جس […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما شہریار آفریدی کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ۔ بق شہریار آفریدی کو عدالت کے حکم پر رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں جیل سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ ۔۔۔ قومی اسمبلی 9اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، وزیراعظم نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں تاریخ بتادی، کہتے ہیں مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، ہر طرف خطرات تھے،ملک ڈیفالٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کا معافی نامہ مسترد کردیا گیا،الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو 15اگست تک شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروانے کے ساتھ ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیدیا۔ الیکشن کمیشن کی […]
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے درمیان تنازع شروع ہونے کی وجہ عثمان بزدار تھے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان سے خوش نہیں اور انکی جگہ علیم […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرے ہوئے کہا ہے کہ اس مہنگائی سے ہر طبقے کو تکلیف اور پریشانی کا سامنا ہے۔ جمعرات کوایسوسی […]
لاہور (پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی ذاتی سیاسی جماعت بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے متعدد موضوعات پر بات کی ہے۔ اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وی سی ڈاکٹر اطہرکو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وی سی ڈاکٹر اطہر محبوب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا روانگی […]