لاہور ( پی این آئی) نگران وزیراعظم کےلئے سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے نام پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ مخدوم احمد مخدوم دسمبر 2012 سے جون 2013 تک پنجاب کے گورنر رہ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے مخدوم […]
کوئٹہ (پی این آئی) حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مردم شماری کے نتائج منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا، پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کہتے ہیں کہ وفاق کے غلط فیصلوں کی ہاں میں ہاں ملانے […]
لاہور ( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیرترین اور علیم خان نے کہا ہے کہ جب تک بزدار اور فرح گوگی نہیں پکڑے جاتے تب تک کرپشن کا سرا نہیں ملے گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) […]
سوات(پی این آئی) مسلسل زلزلے کے جھٹکے ۔۔ سوات اور گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور برطانیہ روانہ ہوچکے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پھر سے بارش کی پیشگوئی کردی، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اور خطہ پوٹھو ہار کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے، […]
اسلام آباد ( پی این آئی) کمسن ملازمہ تشدد کیس میں ملزمہ کا بیان منظر عام پر آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ تشدد کیس میں سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش ہوگئی ہیں۔ تاہم ملزمہ جج کی اہلیہ نے خصوصی ٹیم کے سامنے صحت […]
نواب شاہ ( پی این آئی ) نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کا شکار ہونے سے 15 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواب شاہ کے قریب سرہاری اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اترنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اس وقت اٹک جیل میں قید ہیں جبکہ ان کے وکیل نعیم پنجو تھہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیل انتظامیہ نے عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکا میں ایک ٹرک ڈرئیور کا ریٹائرمنٹ کے تین دن بعد لاٹری کے جیک پاٹ سے 10 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔ ریاست میساچوسیٹس کے علاقے ویسٹ بوئلسٹن سے تعلق رکھنے والےپال بیشا نے ریٹائرمنٹ کے بعداپنے گاؤں میں جا […]