سرکاری ملازمین کیلئے نئی ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت آئی ٹی نے سرکاری ملازمین کے لیے بیپ پاکستان اپلیکیشن لانچ کردی، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہاکہ آج بیپ پاکستان کا ایپلی کیشن کا تجرباتی آغاز کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ […]

مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ،12 گھر تباہ ، دریائے جہلم کا بہاؤ رُکنے کا خطرہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 12 مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔یہ واقعہ کچھ روز قبل سامنے آیا تھا جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں نے ملبے […]

پکنک کیلئے جانیوالی کوسٹر اور ٹرک میں تصادم، بڑا جانی نقصان

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ ایک کوسٹر اور ٹرک کے مابین نادرن بائی پاس پر ایم ڈی کراسنگ کے قریب پیش آیا۔پولیس […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت59روپےتک جاپہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،گھریلو صارفین کو اوسطً فی یونٹ قیمت 59 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بنیادی ٹیرف اورٹیکسزکوشامل کرکےفی یونٹ قیمت59روپےتک جاپہنچی،حکومت نےچندروزقبل بجلی کےبنیادی ٹیرف میں 7روپےفی یونٹ کااضافہ کیاتھا۔ فیول […]

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) مقامی عدالت نے کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی ضمانت خارج کردی، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]

مسافر کشتی ڈوب گئی،94 مسافر لاپتہ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)فلپائن کے صوبے رومبلون میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر 95مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے کوسٹ گارڈ (پی سی جی) نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک موٹر بوٹ […]

الوداع خان صاحب، عمران خان کے جیل جاتے ہی اہم رہنمائوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جیل جانے کے بعد اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما سردار طالب نکئی اور ایاز نکئی نے استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین […]

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 287 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ […]

جج ہمایوں دلاور کا انجام کس جیسا ہو گا ؟سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعوی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی و اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے والے جج ہمایوں دلاور کا انجام بھی وہی ہوگا جو نواز شریف کو سزا دینے والے ارشد ملک کا ہوا تھا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا […]

تحریک انصاف نے پشاور میں میدان مار لیا، جیل میں عمران خان کا جشن

پشاور ( پی این آئی) تحریک انصاف نے پشاور میں میدان مار لیا ۔۔۔ تحصیل متھرا کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی، اے این پی اور مسلم لیگ (ن) کو شکست دے دی۔ تحریک انصاف کے امیدار انعام اللہ 20 ہزار 333 ووٹ […]

مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم شہباز شریف نے وجہ بتا دی

قصور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ڈیفالٹ کے خوف سے نیند نہیں آتی تھی۔ انہوں نے قصور میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری قبر پر لکھا جاتا کہ شہبازشریف کے دور میں ڈیفالٹ ہوئے، اللہ […]

close