نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری، پی ڈی ایم کی کن کن جماعتوں کا کوئی نمائندہ تقریب میں شریک نہ ہوا؟ وجہ ناراضی یا کچھ اور؟

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات شریک نہ ہوئیں۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست کو یوم آزادی پر نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار […]

شدید بارشوں اور لینڈسلائڈنگ سے درجنوں ہلاکتیں ہوگئیں

ہماچل(پی این آئی)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کا کہنا ہے کہ شملہ شہر کے پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ […]

ق لیگی رہنما چوہدری شافع حسین نے بھی عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے بھی اگلے عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا،شافع حسین کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے عام انتخابات فروری 2024 تک چلے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ […]

مچل سٹارک یا شاہین شاہ آفریدی، زیادہ خطرناک بالر کون ہے؟ بھارتی کپتان روہت شرما نے جواب دیدیا

لاہور (پی این آئی) ہندوستانی کپتان روہت شرما نے سفارت کاری میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا جب انہیں پاکستان کے شاہین آفریدی اور آسٹریلیا کے مچل اسٹارک کے درمیان زیادہ چیلنجنگ باؤلر کا انتخاب کرنے کا کام سونپا گیا۔ روہت شرما نے مخمصے میں […]

کیا آپ 9 ستمبر کو چلے جائیں گے؟ صحافی کے سوال پر صدرِمملکت عارف علوی نے کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں صحافی نے صدر مملکت عارف علوی سے سوال پوچھے۔تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریبِ حلف برداری کا انقعاد کیا گیا۔ صحافی نے تقریب میں صدر مملکت […]

رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری، چوہدری پرویزالٰہی کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔اس موقع پر صحافیوں نے چوہدری پرویز الہیٰ سے سوال کیا کہ آپ کو بار بار گرفتار کیا جا رہا ہے؟۔چوہدری پرویز الہیٰ […]

نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے بعد نگران کابینہ کی تشکیل شروع، اہم وزارتیں کس کس کو دی جائیں گی؟

لاہور (پی این آئی )انوار الحق کاکڑ آج نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے، نگران وزیراعظم کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوتے ہی نگران کابینہ کی تشکیل کی تیاریاں شروع، نئے تعینات ہونے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کابینہ کی تشکیل کریں […]

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ اہم خبر آگئی

نیویارک(پی این آئی )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برنٹ آئل مارکیٹ میں آج ایک فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 85.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل 1.3 فیصد کم ہو کر […]

عمران خان کو کتنے پولیس افسران نے گرفتار کیا؟ گاڑی میں عمران خان نے کس سے معافی مانگی؟ عمران خان کی گرفتاری کے وقت کی مزید تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک سے گرفتاری کی ایک اور اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو صرف دو غیرمسلح پولیس افسران نےگرفتار کیا، ڈی ایس پی عہدےکا ایک افسر چیئرمین پی ٹی […]

پیٹرول 20 روپے تک مزید مہنگا؟

لاہور(پی این آئی) ملک پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے اور 15 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں مزید 15روپے […]

close