حفیظ شیخ فارغ، نگران وزیر خزانہ کو ن ہوگا؟ نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) حفیظ شیخ کی چھٹی، نگران وزیر خزانہ کا نام سامنے آ گیا، شمشاد اختر خان کو وزارت خزانہ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، گوہر اعجاز نگران وزیر تجارت و صنعت مقرر کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے، جبکہ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے […]

جج ہمایوں دلاور کی ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کیساتھ شادی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ایک سیاسی جماعت کے ورکرز کی طرف سے سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ اور ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور(جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فیصلہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کے جاتے ہی ایف آئی اے نے میگا کرپشن سکینڈلز کھول لیے، تحقیقات شروع

لاہور (پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سابق وزیراعظم شہبازشریف کے جاتے ہی 4 مبینہ وائٹ کالر میگا کرپشن سکینڈلز کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایف آئی اے کے ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ 4 مبینہ وائٹ کالر میگا […]

رینجرز طلب، دفعہ 144 نافذ، پاکستان کا شہر جہاں حالات کشیدہ ہوگئے

جڑانوالہ (پی این آئی) فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں اقلیتوں کی املاک پر حملے کے بعد کشیدہ حالات کے پیش نظر رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے،ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ […]

مرحوم طارق عزیز کی وہ خواہش جو ان کی موت کے بعد پوری نہ ہوسکی

کراچی(پی این آئی)پاکستان ٹیلیویژن کے نامور و لیجنڈری میزبان اور اداکار طارق عزیز کی اہلیہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ” مرحوم میزبان کی آنکھیں عطیہ کرنے کی آخری خواہش کیوں پوری نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق نیلام گھرسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے […]

300یونٹس تک بجلی مفت؟ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) 300یونٹس تک بجلی مفت؟ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی۔۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ہر حلقے سے خود الیکشن میں حصہ لے گی۔ لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے اجلاس میں پارٹی […]

نواز شریف کو کیسز میں بریت جبکہ عمران خان کو اب کوئی ریلیف نہیں ملے گا، نواز شریف کو گارنٹی دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے ، اس معاملے پر گارنٹی بھی مل چکی ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ آگے جانے پر سٹیبلشمنٹ […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) سریے کی فی ٹن قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔۔۔ ملک میں سریے کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہوگیا،10 ہزار روپے کے حالیہ اضافے کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صدر آئرن اسٹیل […]

ڈالر مہنگا ہوتے ہی سونے کی فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت بے لگام ہونے کا نتیجہ، سونا مزید مہنگا ہو گیا، ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت سوا 2 لاکھ روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے […]

فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے ٹیکس وصول کیا جانے لگا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پٹرول پر ٹیکسز کی بھرمار کر دی گئی، حکومت کی جانب سے پیٹرول پر مجموعی طور پر 72.18 روپے فی لیٹر ٹیکسز اور مارجن عائد، پٹرول کی اصل قیمت 220 روپے سے بھی ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]

close