پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے، شہباز سرکار کو عذاب قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی کھل کر برس پڑے اور “آفت” قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کامران خان نے کہاکہ شہباز شریف، بلاول بھٹو اور فضل الرحمٰن […]

پاکستان میں سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی […]

جب تک میرے لیڈر عمران خان کی ضمانت نہیں ہو گی میں بھی ضمانت نہیں لوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

کراچی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہونے تک جیل میں رہنے کا اعلان کر دیا۔فردوس شمیم نقوی کو جب عدالت پیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

ایک اور پی ٹی آئی خاتون رہنما جہانگیر ترین کو پیاری ہوگئیں

لاہور( پی این آئی) مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی بننے والی آسیہ عظیم استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئیں۔ تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی۔ آسیہ عظیم نے استحکام […]

کم سن ملازمہ رضوانہ کو کس طرح تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا؟ پولیس کا بیان ریکارڈ کروا دیا

لاہور (پی این آئی) سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں، ڈنڈوں، لوہے […]

9مئی واقعات کے ذمہ داران کیخلاف نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیر اعظم نے 9 مئی کے واقعات پر ناپسندیدگی کااظہار کرتےہوئے کہا کہ ہماری فوجی تنصیبات پر حملہ ہمارے پورے نظام پر حملے کے مترادف ہے۔ اےپی پی کے مطابق جمعہ کو کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے نگراں وزیراعظم […]

میری ریٹائرمنٹ قریب ہے، اس کیس کا فیصلہ نہ دیا تو باعثِ شرمندگی ہوگا؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ میری ریٹائرمنٹ قریب ہے فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دیر،سوات، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہاٹ، مالاکنڈ ، صوابی، […]

نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی جیل جائیں گے، سینئر قانون دان کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف قانونی دفاع کا حق کھو بیٹھے واپسی پر جیل جائیں گے، جب کوئی مجرم مفرور ہوجائے تو قانونی دفاع کا حق کھو بیٹھتا ہے، نوازشریف کی قبل ازوقت ضمانت بھی نہیں ہوسکتی، […]

امریکا سے عمران خان کی حمایت میں بڑا بیان آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کے انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی […]

close