بٹگرام (پی این آئی)بٹگرام میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بٹگرام میں چیئر لفٹ پھنسنے سے متعلق پولیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے […]
بٹگرام (پی این آئی) بٹگرام ہزارہ میں پاک فوج کے کمانڈوز کی جانب سے چئیر لفٹ میں پھنسے افراد کو نکالنے کا آپریشن جاری ہے۔ٹیلون نیوز کے مطابق لفٹ میں موجود ایک بچے کو ریسکیو کر لیا گیا ہے اور ایک ایک کرکے اب تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل کرانے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست پر چیف […]
اسلام آباد (پی این آئی )جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 فوجی جوان شہید جبکہ 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں دہشتگردوں […]
کراچی(پی این آئی )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران […]
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، نجیب زادران انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔ سماء کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آج آغاز ہورہا ہے، اس سے قبل ہی مہمان […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، سی پی پی اے نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 7 پیسے اضافے کی درخواست کردی، نیپرا 30 اگست کو سماعت کریگا۔ بجلی صارفین پر ایک […]
بٹگرام(پی این آئی) تحصیل الائی یوسی بٹنگی پاشتو میں چیئر لفٹ کی تین میں سے دو رسیاں ٹوٹ گئیں، رسی ٹوٹنے سے 8 افراد کئی گھنٹوں سے چیئر لفٹ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آپریشن کے لئے انتظامیہ اور ریسکیو کی ٹیمیں ہیلی کاپٹر سمیت جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) بٹگرام میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، لفٹ میں اسکول کے 8 بچے اور 2 اساتذہ موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرلفٹ میں موجود افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے پاک فوج کا ہیلی کاپٹر جائے وقوعہ پر پہنچ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر منظر عام پر آگئے۔ اسد عمر نے سائفر کیس میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری گرفتاری کی غلط خبر تھی، ایف آئی اے نے گرفتار نہیں […]