گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے پھر بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے پھر بُری خبر آگئی۔۔ پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانیوالے انڈس موٹرز نے اپنا پیداواری پلانٹ 25 اگست 2023ء سے 6 ستمبر 2023ء تک عارضی طور پر بندکرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان نے اس […]

وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ جاری کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ خزانہ نے نابینا افراد کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ جاری کردی ہے ۔نابینا افراد اس وقت ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ پر تعینات ہیں۔تفصیلا ت کے مطا بق حکومت پنجاب نے 664 نابینا افراد کی تنخواہوں کیلئے گرانٹ منظور کر لی ہے۔ نابینا افراد […]

نسیم شاہ نے ایک بار پھر افغان ٹیم کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، سنسنی خیز مقابلے میں شاہینوں کی فتح

ہمبنٹوٹا (پی این آئی ) نسیم شاہ نے ایک بار پھر افغان ٹیم کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی ۔ پاکستان نے 27 اوور میں ایک […]

نگران حکومت نے بھی عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن جس تاریخ کا اعلان کریگا اسی پر انتخابات ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے لیے جو تاریخ دی جائے گی اس پر ہی […]

بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ کی 52 سالہ تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر کے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی ہے۔ جمعرات کو ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف دوسرے ون ڈے […]

پی ڈی ایم بیلٹ پیپر پر بلے کے نشان کا سامنا نہیں کرسکتی، لطیف کھوسہ کا چیلنج

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیلٹ پیپر پر بلے کے نشان کا سامنا نہیں کرسکتی، الیکشن میں ان کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی، کیونکہ جمہور کو یہ مانتے نہیں، یہ عوام کے پاس جانے […]

9مئی واقعات، عمران خان کیخلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےخلاف 9مئی کےواقعات پر درج مقدمے میں پولیس نے مزید دفعات شامل کردی ہیں۔مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کردی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ […]

سرکاری خزانے میں مزید کروڑوں ڈالرز کی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سرکاری خزانے میں ڈالروں کی مزید کمی ہوگئی ہے، زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی […]

استحکام پاکستان پارٹی نے ایک اور بڑی سیاسی وکٹ اُڑا لی، سیاسی میدان میں ہلچل

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی سابق امیدوار قومی اسمبلی، سینئرخاتون رہنماء سمیرا ساہی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ آئی پی پی ملک میں تعمیر وترقی اور خوشحالی کی خواہاں ہے۔ تفصیلات کے […]

close