کراچی (پی این آئی) بڑے شہر میں خوفناک دھماکہ۔۔ لسبیلہ میں سیوریج لائن میں دھماکہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لسبیلہ چوک میں ہوٹل کے قریب سیوریج میں گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد […]
لاہور (پی این آئی) گندم کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 5 ہزار روپے کی سطح بھی عبور کر گئی، آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور کی اوپن مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3روز کی توسیع کردی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں […]
اسلا م آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کیس کی سماعت کے بعد جب واپس روانہ ہوئے تو وہ لفٹ میں پھنس گئے جس کے […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 301.10 روپے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔ بار بار کال کر رہے انتظامیہ کو لیکن آدھے گھنٹے سے ہماری طرف کو ئی نہیں آرہا.سانس بند ہو رہا. — Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 25, 2023 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے نائب شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں ٹرائل آئندہ دو ہفتوں کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں اور الیکشن کمیشن کا مضبوط مؤقف یہی ہے کہ صدر مملکت […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں ماہ کے دوران دوسرا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی حکومت میں واپس آتے تو بہتر ہوتا تا کہ کوئی انگلی بھی نا اٹھا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جب بھی ملک واپس آئیں، انہیں سرنڈر […]
لاہور(پی این آئی) ریلوے ہیڈکوارٹر کے افسروں کی سنی گئی،ہیڈکوارٹر افسروں کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں۔ وزارت ریلوے نےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ریلوے ہیڈکوارٹر سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے،صبح ساڑھے7بجے سے دوپہر ساڑھے3بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔ […]