لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن مؤخر ہوئے تو احتجاج کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ بھی کھڑے ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یقین ہے الیکشن آئندہ سال فروری تک ہو […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی قائد نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی پر استقبال کیلیے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائدمسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں شروع ہوچکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حیدرآباد میں مہنگائی کا جن بے قابو , دال اور چاول غریب کی پہنچ سے دور، قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیاغریب اور متوسط طبقے کے لیے دال چاول کھانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ حیدر آباد میں تمام دالوں اور چاول کی قیمت […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر حارث رؤف کی برق رفتار گیند نے شریاس آئر کا بیٹ توڑ دیا۔ بھارتی بیٹر 5 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی یادگار نہ بناسکے،انھوں نے اچھا آغاز کیا اور بڑی اننگز کھیلنے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر گوہرعلی نے اٹک جیل میں ملاقات کے بعد کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اداروں اور سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ پی ٹی آئی کی قانونی […]
اسلام آباد (پی این آئی)کینسر کے موذی مرض میں مبتلا زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک انتقال کر گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ فیس بُک پر زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک کے انتقال کی تصدیق انکی اہلیہ نادین اسٹریک نے کی۔ سابق […]
کراچی (پی ین آئی)نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ جنت کے ٹھیکیدار ہم نہیں، یہ اللّٰہ کا معاملہ ہے۔ کراچی میں انیق احمد نے جامعہ بنوریہ کے طلباء و اساتذہ سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ لائسنس کے لیے شہری ویب سائٹ ڈی ایل آئی ایم ایس پر اندراج […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ون ڈے 2023 میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، انہوں نے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بلوں میں حالیہ ہوش ربا اضافے کی وجوہات سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت بجلی ٹیرف یکم جولائی سے بڑھنا تھا مگر نیپرا اور پاورڈویژن کی جانب سے بنیادی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان […]