اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں پمز اسپتال اسلام آباد لایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز اسپتال میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے ، اسلام آباد میں بعد دوپہر یا […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر عارف علوی اپنے عہدے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے4 دن لاہور گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے عہدے کی میعاد 8 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ صدارتی انتخاب کا الیکٹورل کالج نئی قومی اورصوبائی اسمبلیوں کےقیام پر مکمل […]
مدھیہ پردیش(پی این آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے بجلی کے بل معاف کئے جا رہے ہیں جس کی وجہ وہاں عنقریب ہونے والے الیکشن ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں عن قریب ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں 6 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب جبکہ بلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات بلیک مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضہ 6 ہزار ارب روپے مزید بڑھ گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتےکے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 305روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق ایم پی اے جگنو محسن نے دعوی کیا ہے کہ یورپی اور دیگر ممالک عمران خان کی رہائی کیلئے سرگرم ہیں۔ انہوں نےکہا کہ اِن ممالک کا نام عمران خان اور اُن کی بہن نہیں لیں گے، اس حوالے سے […]
ابوجہ (پی این آئی) نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد […]
لاہور (پی این آئی ) ایشیا کپ، افغانستان کو بنگلادیش کے ہاتھوں 89 رنز سے شکست، بنگلادیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جبکہ بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر […]
لاہور (پی این آئی ) فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ سہیل خان نے کہا کہ اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل […]