کس نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوخط لکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن اور ماہر قانون شعیب شاہین نے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوخط لکھنے کا اعلان کردیا ہے، جسٹس آئین، قانون اور عدلیہ کا مذاق بنانے والوں کو سزا […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

لاہور (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں، تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کے طوفان کے تلے دبے پاکستانیوں کیلئے بھی بری خبر۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ […]

نواز شریف نے پاکستان واپسی کی تاریخ کی تصدیق کر دی

لندن(پی این آئی) نواز شریف نے پاکستان واپسی کی تاریخ کی تصدیق کر دی۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں […]

عمران خان امیروں کا ساتھی تھا، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی، پرویز خٹک کی ایک بار پھر چئیرمین پی ٹی آئی پر شدید تنقید

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امیروں کا ساتھی تھا، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا […]

گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر نظرثانی کرنا پڑے گی، گیس کے شعبے میں 350 ارب کے نقصانات پورے کرنا ہیں۔ نگران وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد علی کا […]

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک بھی نگران حکومت پر برس پڑے

مانسہرہ (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔ مانسہرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف پلان، عوام کو پھر اُمید دلا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف کو پلان بھیجا گیا ہے،آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی بلوں پر ریلیف کا جواب ایک 2دنوں میں آجائے گا، سردیوں میں گیس […]

یکدم چینی کی قیمتیں کریش کر گئیں

لاہور (پی این آئی ) ڈالر اور سونے کے بعد چینی کی قیمت بھی کریش کر گئی، کئی شہروں میں 230 روپے تک پہنچ جانے والی چینی کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر گئی، قیمت میں مزید کمی کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]

سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی سیاسی شخصیات کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سمیت کئی سیاست دانوں اور افسران کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کر لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹاپ لسٹ میں شامل افراد کی تعداد ہزار […]

close