ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے نجی شعبے کیلئے قومی دن کے موقع پر تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے ہفتہ 23 ستمبر کو سعودی قومی دن کو سرکاری تعطیل کے طور پر اعلان کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ میچ ایک دن آگے جانے سے بھارت کے پاس پلس پوائنٹ ہے وہ آج دوبارہ سے اچھا سکور کر سکتے ہیں۔ ایک انٹر ویو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں موسم خشک اور گرم رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقی و منصوبہ بندی حافظ عبدالباسط کے گھر کے سامنے زوردار دھماکہ ہوا ہے، دھماکے سے ایک راہگیرزخمی ہو گیا جبکہ ایک دیوار کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں انسکمب روڈ […]
نارووال (پی این آئی) ویتنامی لڑکی پاکستان پہنچ گئی۔۔ ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی۔ ۔ دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی جو کہ محبت میں بدل گئی اور ویتنام کی ایشن نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر نئی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ ایس آئی ایف سی کےتحت معیشت کی بحالی اور زرعی شعبے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں،سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ […]
کولمبو(پی این آئی)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے بیٹ مانگ لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارت کے معروف اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کو ورلڈ بینک سے جلد 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجی بنہاسین نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اقتصادی […]
کولمبو(پی این آئی)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا میچ بارش کے باعث کل تک ملتوی ہو گیا جس کے بعد شاہین آفریدی نے بھارتی باولر جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر مبارکباد دی اور تحفہ بھی پیش کیا۔ Spreading joy […]
احمدپور شرقیہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی کو گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ گزین عباسی کے بھائی شاہ زین عباسی نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزین عباسی کو کراچی سے حراست میں […]