لاہور (پی این آئی)احساس ویلفیئر لاہور کے زیر اہتمام سستی روٹی تندور کا افتتاح کیا گیا جس میں اہل محلہ اور احساس ٹیم ممبرز نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور مخیر حضرات کے تعاون کا شکریہ ادا کیا،خیر کے اس موقع پر اللہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں الیکشن کے متعلق امریکا کا ردِعمل آگیا۔۔۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں انتخابات کے نتائج پر کوئی پوزیشن نہیں رکھتا،پاکستان میں کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتے۔ واشنگٹن میں […]
لاہور (پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ بابر اعظم گزشتہ ماہ سے اپنی غیر معمولی فارم سے متاثر کرتے رہے اور انہیں اگست 2023ء کے لیے ICC مینز پلیئر […]
لاہور (پی این آئی) سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سرور کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا۔ چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ کالے دھن کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کرنے کیلئے فوری طور پر 5 ہزار روپے کے نوٹوں کو منسوخ […]
کراچی (پی این آئی) مسلسل گراوٹ کے بعد سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک 5600 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق5600 اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 […]
کولمبو(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف کی ایم آر آئی رپورٹ مثبت آگئی جبکہ نسیم شاہ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کا معائنہ کیا۔ نسیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان ن لیگ اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز […]
اسلام آباد(پی این آئی) جے آئی ٹی نے 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 10نامزد مقدمات میں گناہ گار قرار دیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ 96/23 کا چالان دو ہزار صفحات پر مشتمل […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول کے بیٹے رانا […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں جہاں عوام مہنگائی کا رونا رو رہی ہے وہیں پر گاڑیاں خریدنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور صرف گزشتہ مہینے میں گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ہے۔ٹی وی پروگرام میں ندیم افضل چن نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیاسی کریئر […]