اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال ، دیر،سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، […]
اسلام آباد (پی این آئی) بھول جائیں کہ اب پٹرول سستا ہو گا، ہزاروں ارب کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کیلئے تیار ہوجائیں۔۔ نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پہلا بڑا فیصلہ کرلیا،سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کیلئے مقرر کردیا۔سپریم کورٹ کا لارجر بنچ 18ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے تمام […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے34پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ پیٹرول کی نئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا مؤقف سامنے آگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی تردید کردی ،ترجمان کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی، مون سون اور مغربی ہواوں کے میلاپ کے باعث پنجاب میں بادل خوب برسیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ممکنہ طور پر رواں سال کے مون سون کے آخری اسپیل کے […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے اپنے تمام کسٹمر سروس سینٹرز کو ہفتے اور اتوار کے روز بھی کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 ستمبر سے سوئی ناردرن کے تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی اور استحکام پاکستان تحریک کے ناموں میں واضح فرق ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست خارج کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے استحکام […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو لاہور ایئرپورٹ پر ایک ملین سے زائد لوگ نوازشریف کا استقبال کریں گے، مجھ سے کوئی پوچھے تو اگلا وزیراعظم نوازشریف ہے، پیپلز پارٹی حریف ہے پنجے گاڑنے کی کوشش […]