شیخ رشید کی گرفتاری، بھتیجے شیخ راشد شفیق نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا اپنے چچا کی گرفتاری پر ویڈیو بیان منظر عام پر آ گیا۔ شیخ راشد کا دعویٰ ہے کہ شیخ رشید کسی مقدمے میں مطلوب نہیں پھر بھی کہتا ہوں ان کو تھانے لایا جائے […]

ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق بیان پر معافی مانگنی پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے پیپلزپارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق گزشتہ روز کے بیان پر معذرت کرلی۔       اپنے بیان میں حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اگر میرے بیان سے […]

ایشیا کپ میں بارش کے دوران بہترین ذمہ داریاں نبھانے والے گرائونڈ سٹاف کو بڑا انعام مل گیا

کولمبو(پی این آئی)ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے بارش سے متاثرہ ایشیا کپ 2023 کے دوران بہترین ذمہ داریاں نبھانے پر سری لنکن گراؤنڈ اسٹاف کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے۔     پاکستان اور سری لنکا کی میزبانی میں […]

وفاقی دارالحکومت ممکنہ بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت ممکنہ بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔ اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔     پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ […]

ایشیا کپ میں شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ نمبر ون بن گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ایشیا کپ نہ جیت کر بھی ون ڈے رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر آگیا ہے۔ جنوبی افریقا کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی۔ […]

ترک صدر کا یورپی یونین سے نکلنے کا عندیہ، وجہ بھی سامنے آگئی

انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے الگ ہوسکتا ہے۔ ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک جانے سے قبل استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے […]

سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کردی گئیں، ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے نئی تقرریوں کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق چیف جسٹس نے جزیلہ اسلم کو نئی […]

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم بالر کو شامل کیے جانے کا امکان

لاہور(پی این آئی)ورلڈ کپ کےلیے قومی سکواڈ کے اعلان کے لیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور ہوا ہے جہاں ایشیاکپ 2023 […]

ملک بھر میں طوفانی بارشیں شروع ہوگئیں، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے پورے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش اسلام آباد (سید پور 61، ایئرپورٹ 41، بوکرا 36، گولڑہ 17، زیرو […]

آپ میں وفاداری ہوتی تو۔۔۔ فواد چوہدری کی اہلیہ شہباز گل پر برس پڑیں، کیا طعنہ دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ نے شہباز گل کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسی وفاداری ہے؟ عمران خان اقتدار میں تو آپ امریکا سے اسلام آباد آگئے، وہ جیل گئے تو آپ امریکا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور اضافی بوجھ ڈال دیا، پیٹرول کے فی لیٹر پر مارجن میں 88 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا،آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے لیے مارجن میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا۔ […]

close