پریس کانفرنس کروں گا یا نہیں؟ کمرہ عدالت میں چوہدری پرویزالٰہی کا ایک بار پھر اہم بیان

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی۔ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ آج کی مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور […]

امریکا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی تعداد بڑھ گئی، امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی سفارتخانے کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ، نان امیگرنٹ ویزہ کیلئے ہزاروں درخواستوں پر عملدرآمد تیز کردیا گیا۔ 10 ہزار درخواستگزاروں کی […]

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نئی سیاسی جماعت بنانے سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فی الحال سیاسی جماعت بنانا ہمارا ارادہ نہیں لیکن پارٹی بنانا ہمارا حق ہے، حکومت کا خزانہ خالی سالانہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی قرض لینا پڑتے ہیں۔ 11ہزار ارب روپے […]

موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی، شہریوں کی پریشانیاں بڑھ گئیں، مزید کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟

لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، لاہور کے پوش علاقے بھی ندی نالے بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث لاہورکے بیشترعلاقے زیر آب آگئے۔ تاج پورہ میں سب سے […]

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم کا دعوی

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا نے […]

حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی گرتی ہوئی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے اضافے سے366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔دو روز میں برائلر گوشت کی […]

لندن سے ن لیگ کی بڑی شخصیت لاہور پہنچ گئی

لاہور ( پی این آئی) سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وسابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ […]

جلدی یا غلطی، ایشیا کپ جیتنے کے بعد روہت شرما پاسپورٹ ہوٹل میں بھول گئے

کولمبو (پی این آئی)ایشیا کپ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما سری لنکا سے واپس بھارت جانے کیلئے اپنا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی بھول گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میچ میں […]

تصویر نے ایک لاکھ ایرانیوں کو رونالڈو کو دیکھنے سے محروم کر دیا

تہران(پی این آئی)دو سال قبل ایرانی کلب پریسپولیس کی طرف سے شائع کی گئی ایک تصویر نے ایک لاکھ ایرانیوں کو پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ایک جھلک دیکھنے سے اس وقت محروم رکھا جب النصر اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے […]

سکھ رہنما کے قتل کا الزام، بھارت کا کینیڈا کے سفارتکار سے متعلق بڑا حخم جاری

نئی دہلی(پی  این آئی) سکھ رہنما کے قتل کا بھارت کو ذمہ دار قرار دینے کے بعد بھارت نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے کینیڈا کے سینئر سفارت کار کو 5 روز […]

close