کراچی(پی این آئی) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے دعوی کیا ہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں پیٹرول کی 90 فیصد ترسیل روک دی گئی ہے۔ایوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ وائٹ آئل پائپ لائن سے ڈیزل کے بعد بڑے پیمانے پر پیٹرول کی […]
لاہور(پی این آئی) اہم سیاسی شخصیت مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ نئی جماعت بنانے کیلئے دوستوں کو کافی حد تک قائل کرلیا ہے،نئی جماعت کیلئے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل ، خواجہ ہوتی کوبھی قائل کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ 12کروڑ 70لاکھ مجموعی […]
لاہور (پی این آئی) عوام کو سستی چینی یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہیا کرنے کا فیصلہ، چینی کی قیمت کا بھی اعلان کر دیا گیا، عوام کو اب یوٹیلیٹی سٹورز پر 50 فیصد مہنگی چینی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صوبہ پنجاب میں […]
کچلاک (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے کچلاک میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام محمد کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ارباب غلام محمد کی لاش کلی شیخ جمال کے علاقے سے ملی ہے ، جیسے تحویل میں لے […]
گوجرانوالا (پی این آئی) گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔ ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روکنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف نیب کی انٹرا کورٹ […]
رحیم یار خان (پی این آئی) ملک میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع رحیم یار خان میں واقع […]
اسلام آباد (پی این آئی) منظور وسان نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے انتخابی اتحاد سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان الیکشن کمیشن آفس گئے،منظور وسان نے الیکشن کمیشن سندھ کے ممبر سے ملاقات […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں کی رقم 200 فیصد تک بڑھادی، ٹریفک خلاف ورزیوں کے 32 جرمانوں کی نئی شرح مقرر کی گئی ہے۔ 7 نئی ٹریفک خلاف ورزیوں کو بھی شامل کردیا گیا، اس […]
کراچی(پی این آئی) نگران حکومت کے اقدامات کی بدولت حالیہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے تاہم بروکریج فرم ’ٹاپ لائن سکیورٹیز‘ نے آئندہ سال ڈالر کی قیمت کے حوالے سے چشم کشا پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق کیے گئے اقدامات بارے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ وزارت خزانہ […]