نوجوان سیاستدان نے نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی کوشش تیز کردی۔جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، لشکری رئیسانی اور خواجہ ہوتی سمیت کئی سیاستدانوں […]

محکمہ موسمیات نےموسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ سندھ میں اکثر مقامات جبکہ مشرقی پنجاب، شمال, مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر […]

گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔اسلام آباد میں رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]

کم آمدنی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتِ پنجاب کی جانب سے ورکرز اور لیبرز کیلئے بڑی خوشخبری، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کےحکم پر مزدور کی کم از کم اجرت 32000 ماہانہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ دیہاڑی دار غیر ہنر مند مزدوروں کو کم سے کم اجرت […]

بیٹے کی وفات کے بعد میاں عباد فاروق کی اہلیہ سے متعلق بھی تشویشناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کمسن بیٹے عمار کے انتقال کے بعد پی ٹی آئی رہنما میاں عباد فاروق کی اہلیہ کی حالت بھی بگڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے گرفتار رہنما میاں عباد فاروق کے بھائی کی جانب سے ننھے عمار کے انتقال […]

تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین وکٹیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ گیا۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبدالحمید بھٹی ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالحمید بھٹی نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]

تباہ کن بارشوں کی پیشنگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی ان دنوں چین میں موجود ہیں، موسلادھار بارش کی اطلاع پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی […]

سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے عمران خان کی مقبولیت کی حقیقت تسلیم کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے نالاں 70 فیصد لوگ پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو زیادہ ووٹ ان سیاسی جماعتوں سے […]

سرکاری افسران کو مفت بجلی کی سہولت ختم؟ نگران وزیراعظم نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی جگہ […]

close