مسلم لیگ (ن) کا ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پارٹی ٹکٹ کے خواہش مند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں،ن لیگ قیادت نے دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہش مند سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کیلئے […]

سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین جن کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ وفاقی سکولوں کے ڈیلی ویجر ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سب سے بڑے مسئلے یعنی مالی پریشانی کے حل کا امکان پیدا ہوگیا۔ […]

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کر دی گئی۔اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کیس عوامی اہمیت کا ہونے کا نکتہ اجاگر نہیں کر سکے ۔براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع کرنے […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنے کی امیدیں ختم ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے وزارت خزانہ کی جانب سے مسلسل عدم دلچسپی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے قائمہ کمیٹی نے شدید اظہار برہمی کیا ہے ، کمیٹی اراکین کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر […]

ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری خالد محمود گجر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔خالد گجر9 مئی کے واقعات کے بعد روپوش تھے۔خالد گجر کو لاہور شوکت خانم اسپتال کے قریب حراست میں لیا گیا۔ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے […]

ایرانی صدر کی تقریر میں خلل ڈالنے کی کوشش پر کس ملک کے سفیر کو جنرل اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر کی تقریر کے دوران شور شرابا کرنے پر اسرائیل کے سفیر کو باہر نکال دیا گیا۔ اجلاس سے نکالے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران […]

صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ہو گیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد ان کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 6 ہوگئی۔ذرائع کے مطابق نیا […]

رکشا ڈرائیور جبری ٹریفک چالانوں پر رو پڑا

کراچی(پی این آئی)کراچی پریس کلب کے سامنے رکشا ڈرائیور ٹریفک پولیس کے جبری چالان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رو پڑا۔رکشا رجسٹریشن نمبر ڈی 16966کے ڈرائیورنے بتایاکہ صدر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے اس کا دوبارہ سے 520کا چالان کیا گیا جبکہ ایک روز […]

آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کے ہاتھ کھول دیئے تو تو کیا ہو گا؟ خورشید نے واضح کر دیا

کراچی(پی ین آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سیدخورشید شاہ نے کہاہے کہ زرداری نے بلاول کے ہاتھ کھول دیئے تو 80والی دہائی میں واپس چلے جائیں گے۔نجی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران سید خورشیدشاہ نے اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ نگراں […]

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی، سابق کپتان نے حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے ورلڈ کپ کے لیے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کی حمایت کر دی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد عامر کی حالیہ کارکردگی متاثرکن ہے،اور وہ مسلسل لیگ […]

بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری […]

close