نگران وفاقی حکومت نے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی حکومت نے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، یکم نومبر کے بعد ٹاسک فورس جائیداد ضبظ کرنے اور گرفتاری کیلئے کاروائی کرے گی۔     غیرقانونی شناختی کارڈ والوں […]

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔     بھارتی دارالحکومت اور اتر پردیش سمیت بھارت کے کئی علاقوں میں زلزلہ آیا، مختلف بھارتی شہروں میں لوگ اتنے خوفزدہ […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی۔     مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی سے متعلق درخواست […]

پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچ سکتی ہے، ناصر حسین کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر ایک انٹرویو […]

جناح- گاندھی ٹرافی، ذکا اشرف کی بھارتی بورڈ کو دوطرفہ سیریز کی پیشکش

لااہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو جناح گاندھی ٹرافی کے تحت دوطرفہ سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف نے دونوں ممالک […]

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہو گئے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان […]

ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرکی نیلامی کا اعلان

افغانستان کے مرکزی بینک نے 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کو نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق افغانستان میں ڈالرز نیلام کرنے کا فیصلہ مقامی کرنسی کو مارکیٹ میں استحکام دینے کیلئے کیا گیا، نیلامی کیلئے آج کا دن مخصوص کیا […]

طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ریاست یوٹاہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں سینیٹرڈگ لارسن ان کی اہلیہ اور 2 چھوٹے بچے سوار تھے، حادثے میں تمام افراد ہی ہلاک ہو […]

امریکا کی معروف کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

اسلام (پی این آئی)امریکا کی معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 35سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویژن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت، آج کے بعد یہ کیس نہیں چلے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیف جسٹس کی […]

close