ہرات(پی این آئی)افغانستان کے شمال مغربی صوبے ہرات سمیت کئی دیگر صوبوں میں آنے والے تباہ کن اور ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادبڑھ کر 2000تک جاپہنچی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے جبکہ9300 سے زائد زخمی ہیں۔ زلزلہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے حوالے سے پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی پیشگوئی سچ ثابت ہوگئی۔ حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا تھا کہ بھارت میں چھوٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں 7 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔ وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان جبکہ دیر ، سوات، چترال، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائڈنگ کا بھی خطرہ۔ جبکہ اتوار کے روز ملک […]
حافظ آباد(پی این آئی)حافظ آباد میں مسلم لیگ ن کے صدر کے دیرینہ ساتھی کا قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ٹھٹھہ جاہد حسن والا میں وسیم رزاق نامی نوجوان کو قتل کر دیا گیا، مقتول مسلم لیگ ن حافظ آباد […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں وفاقی پولیس کی غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ 1172 افراد کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر کے 511 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو خلاف 69 مقدمات درج کرکے عدالتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزيراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر […]
رحیم یارخان (پی این آئی) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی آمد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی دعوت دیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لیگی کنونشن سے […]
غزہ(پی این آئی)امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے حملوں کے خلاف اسرائیل کی حمایت اور دفاعی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کردیا۔ آج صبح حماس نے غزہ سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے کیے جس میں صیہونی فوجیوں سمیت […]
فیصل آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ پارٹی قائد نوازشریف کو ضمانت ملنے کے امکانات روشن نظر آرہے ہیں، عدالت اگر نواز شریف کو گرفتاری کے بعد ضمانت دیتی ہے تو […]