کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔۔۔ پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی۔ آج ریٹ 100 روپے گر گیا۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 100 […]
راولپنڈی(پی این آئی) صوبہ پنجاب میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے پر جرمانہ بڑھاکر 2000 روپے کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کی استدعا پر پنجاب بھر میں ہیلمٹ کا جرمانہ200سے بڑھا کر2000 روپے کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف کی ڈیل یا اعتماد سازی ہوئی ہے تبھی وہ واپس آرہے ہیں، پیپلزپارٹی کا لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کرنا مطلب واقعی کچھ تو ہے۔ نیب کیسز میں میرے خلاف کوئی ثبوت […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ ہفتے سے سردی کی لہر آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے آج سے 17اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی ہوائیں […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے جیسے جیسے حالات تبدیل ہو رہے ہیں ممکن ہے 2024 کے عام انتخابات میں ملک کے دو اہم ترین سیاستدان (عمران خان اور نوازشریف ) حصہ لینے کے اہل نہ رہیں۔ سینئر صحافی انصار […]
اسلام آباد (پی این آئی) ماہر قانون چوہدری اعتزاز حسن کا کہنا ہے نواز شریف کو ایک گھنٹے کی بھی ضمانت نہیں ملنی وہ مجرور مفرور ہیں، وہ ملزم نہیں ہیں اسی لیے گنجائش نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک تو نواز شریف مارشل لا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، گیس کمپنیوں نے موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تیاری شروع کردی۔ موسم سرما میں گیس کا شارٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں خام اور پٹرول کے ذخیرے میں توقع سے زیادہ کمی اور سپلائی کے خدشات کم ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) جمعہ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقو ں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم شا یا رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]
لکھنو (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں آسٹریلیا کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کیلئے بھی بری خبر، اپنے ابتدائی دونوں میچز میں فتوحات حاصل کرنے کے باوجود قومی ٹیم کی پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ہاتھوں […]
لاہور (پی این آئی) سریا کی قیمت کو بھی ریورس گئیر لگ گیا، ڈالر سستا ہونے کے نتیجے میں فی ٹن سریا کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی، لوہے کے اسکریپ کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون اور ڈالر کی قدر میں کمی […]