تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سب کو پر امن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کوبند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پنجاب میں اساتذہ کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی […]

صرف 45منٹ میں گوجرانوالہ سے لاہور پہنچ جائیں، نئی موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) رواں برس 25دسمبر کو گوجرانوالہ موٹروے کے ساتھ لنک ہوجائے گا جس سے گوجرانوالہ سے لاہور تک کا فاصلہ 45 منٹ سے کم رہ جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا، انہوں نے گوجرانوالہ موٹروے […]

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اورمغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیساتھ آج کیا ہونیوالا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے […]

نگران وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج دورہ چین کے دوران معاہدوں سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں سے متعلق عوام کو بریف کریں گے، وزیراعظم حکومت کے امن […]

نگران وزیر کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

آزاد نہڑیو(پی این آئی) نگراں وزیر کے اختیارات سے تجاوز کرنے پر اہم وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ سندھ کے نگراں وزیر جیل خانہ جات بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز سے محکمہ جیل خانہ جات کا قلمدان کیوں واپس لے لیا گیا۔ نگران وزیر […]

عمران خان ایک گھنٹے میں ن لیگ کے مینارِ پاکستان جلسے سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں، عمران خان کے ساتھی کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان ایک گھنٹے میں مینار پاکستان پر ن لیگ سے بڑا جلسہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ جنت کے ٹکٹوں، […]

اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا، شائقین کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے جس کے بعد انگلش ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر ریسے ٹوپلے انگلی میں فریکچر کی وجہ سے ورلڈکپ کے […]

مسلم لیگ (ن) کو الیکشن سے پہلے بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے اتحادی تھے، مستقبل میں بھی ساتھ مل کر […]

الیکشن تاریخ سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں، حلقہ بندیوں میں وقت لگ رہا ہے، الیکشن کی تاریخ سے متعلق بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کرسکتا ہے۔ دبئی سے […]

ورلڈ کپ میں بابراعظم نے بدترین اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی مسلسل ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہونے لگا۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کپتان ، بیٹنگ اور فیصلہ سازی کی صلاحیت پر سوالات اُٹھنے لگے ہیں، ابتدائی […]

close