اسلام آباد (پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟۔۔ منگل کے روز موسم کی صورتحال کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ […]
کراچی(پی این آئی) سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔۔ سندھ حکومت نے2022 سیلاب فنڈ کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام سرکاری ملازمین کی اگست 2022 میں کٹوتی کی گئی تنخواہیں واپس کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ سندھ نے خط ارسال کردیا […]
چنئی (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے اب اپنے چاروں میچ جیتنا ہوں گے۔ قومی ٹیم […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور نواز شریف میں کوئی فرق نہیں رہا، ملک میں ہائبرڈ […]
راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ شیخ رشید کو سینے میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سابق وفاقی وزیر کا آر آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایک سال کے مشکل وقت کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی ہے۔ سٹیٹ بینک نےمالی سال 2023ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی معیشت کو […]
لاہور (پی این آئی ) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ محسن نقوی نے مناواں ہسپتال کا دورہ کیا اور کینسر ہسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور ہسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔اُنہوں […]
لاہور(پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کو کالعدم قراردینا خلاف قانون ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق یہ ملکی دفاع وسالمیت کیخلاف ماضی میں دئے گئے فیصلوں […]
چنئی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باولنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں۔ افغانستان […]
ریاض (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی کمی سعودی وقت […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی چار سال بعد وطن واپسی پرپہلا ردِعمل دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آج جب سائفر کیس کی سماعت کا آغاز ہوا تو عمران خان نے جیل […]