ورلڈ کپ 2023: جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو […]

الیکشن کمیشن نے دو اہم ترین شخصیات کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہا […]

ملک میں نئے گیس کنکشنز کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں نئے گیس کنکشنز کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا گیا۔۔ نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ سردیوں میں 8 گھنٹے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ نگران حکومت نے نئے گیس کنکشنز پر پابندی […]

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) یکم نومبر سے ڈیزل سستا ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اگلے ماہ سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ نئی قیمتوں […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف نوٹس واپس لے لیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف حلقہ این اے 24 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا […]

کس گریڈ کے افسر کو کتنی بجلی مفت فراہم کی جاتی ہے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) ملک میں ٹیکس کے پیسے عوام خون پسینے کی کمائی سے بھرتے ہیں اور ٹھنڈے کمروں میں بیٹھنے والے اعلیٰ افسران گھروں میں مفت بجلی کے یونٹس استعمال کرتے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ کس گریڈ کے افسر کو تاحال […]

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے متعلق بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نگران وفاقی وزرا کے عام انتخابات میں اثر انداز ہونے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل […]

چوہدری پرویز الٰہی کس کی غلطیوں کی سزا بھگت رہے ہیں؟ سینئر صحافی کا بڑا انکشاف

لاہور ( پی این آئی )چودھری پرویز الٰہی دوسروں کی غلطیوں کی سزا بھگت رہے ہیں فیصلے ان کے ہاتھ میں ہوتے تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے اتحادی کےطور پر ہی سیاست کرتے۔ پرویز الہٰی اسٹیبلشمنٹ سے طویل اور غیر مشروط وفاداری کے باوجود آج اسیری […]

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری عارضی قرار دیدی گئی، بلوم برگ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) بلومبرگ کی جانب سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کم مدت کیلئے قرار دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹنگ ایجنسی گولڈمین ساچے نے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان کے روپے کی قدر […]

پیٹرول سستا نہیں مہنگا ہونے کا امکان؟ فی لیٹر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی ) یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے […]

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو مفت یونٹس کی بجائےکتنی رقم دی جائیگی؟ نئی تجاویز سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو مفت یونٹس کی بجائے رقم کی منظوری دیئے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا، معاملے پر کابینہ کی توانائی کمیٹی نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ […]

close