تحریک انصاف کی اہم وکٹیں گر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسابق ممبر قومی اسمبلی میجر(ر) طاہر صادق کو ساتھیوں نے الوداع کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے کے ساتھیوں نے لارنسپور میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران میجر طاہر صادق سے علیحدگی کا […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ جنوب مغربی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے تیز ہواوں اور گرج […]

ورلڈ کپ کے دوران ہی قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا

لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی تبدیلیوں کا آغاز، پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں بڑی تبدیلی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ ختم ہونے سے پہلے تبدیلیوں کا آغاز کردیا۔ کے […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری

اسلام آباد (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پر تحریک انصاف کی وضاحت آگئی۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں الیکشن اور کے پی کی صورتحال پر زیادہ گفتگو ہوئی، فضل الرحمان نے […]

استحکام پاکستان پارٹی کسی سیاسی جماعت سے الحاق کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) آئی پی پی کے سینئر رہنما ڈاکٹر مراد راس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نوازشریف کو جلسہ گاہ پہنچانے کیلئے جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا گیا۔ انہوں نےکہا کہ نوازشریف کو ائیرپورٹ سے جلسہ گاہ پہنچانے […]

سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف فتح کے بعد قومی ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر

بنگلورو (پی این آئی) سری لنکا کے ہاتھوں انگلینڈ کی بدترین شکست نے پاکستان کا بھی نقصان کر دیا، ورلڈکپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان ٹاپ 5 ٹیموں کی فہرست سے بھی باہر ہو گیا، لنکن لائنز نے اپنی پوزیشن بہتر کر لی۔ دفاعی چیمپئن […]

عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی […]

سونا مہنگا ہی مہنگا ہونے لگا، قیمتوں میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) سونا مہنگا ہی مہنگا ہونے لگا۔۔ گذشتہ دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوگیا، جس […]

ویگن آر گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے حبیب بینک لمیٹڈ کے صارفین کے لیے ویگن آر خریدنے پر شاندار آفر متعارف کرا دی۔ اس آفر کے تحت حبیب بینک لمیٹڈ کے ذریعے گاڑی خریدنے والے صارفین کو 6لاکھ روپے کی شاندار بچت ملے گی۔ […]

ورلڈ کپ 2023: جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ حسن علی کی جگہ کل محمد وسیم جونیئر کو […]

الیکشن کمیشن نے دو اہم ترین شخصیات کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو تبدیل کرنے کا کہا […]

close