ہم اپنی خوشی سے واپس جارہے ہیں، افغان شہریوں نے جاتے ہوئے پاکستان کیلئے کیا الفاظ کہے؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)اپنے وطن واپسی سے قبل افغان شہری نے کہا کہ ہم اپنی خوشی اور رضا مندی سے اپنے ملک واپس جا رہے ہیں، دعاگو ہیں کہ پاکستان ہمیشہ خوشحال رہے۔ برسوں پہلے پاکستان نے ایک ذمہ دار قوم کی حیثیت سے […]

بابراعظم کو “عظیم کھلاڑی” قرار دینے پر حفیظ برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو “عظیم کھلاڑی” قرار دینے پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ مقامی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ ایسے ہائی پروفائل ٹیگز […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کیلئے مشکلات میں اضافہ

راولپنڈی(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی ۔ مہنگائی کا جن تاحال بے قابو ہے۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بھی اشیاء خودنوش کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ہے۔ اتوار و سہولت بازاروں میں ریٹ […]

اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت نے اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے یکم نومبر سے موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل اب کنونشن سنٹر میں پارک ہونگے، کنونشن سنٹر سے ہائی […]

ورلڈکپ 2023، پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار، مگر کیسے ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کیخلاف شکست کے بعد زخموں سے چور پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں پھر روشن ہونے لگیں۔ بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈکپ کے 13 […]

شاداب خان پر عمر گل نے بڑا الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف چنئی میں کھیلے گئے میچ کے دوران شاداب خان کی انجری کے حوالے سے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ […]

وہ ملک جہاں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکردی جائیں گی، ایک […]

نسیم شاہ فٹ ہونے لگے، کب قومی ٹیم کو جوائن کرینگے؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)فاسٹ بولر نسیم شاہ کے پرستاروں کیلئے اچھی خبر ، ٹیسٹ فاسٹ بالر صحت یاب ہونے لگے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نسیم شاہ ویڈیو کیساتھ پیغام شیئر کیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ میرا رہیب بہترین […]

یکم نومبر سے پیٹرول 20 روپے سستا ہوگا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں اور پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث یکم نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں […]

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، عبدالرزاق نے کس کو کپتان بنانے کی تجویز دیدی؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے سرفراز احمد کو کپتان بنانے کی حمایت کردی۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا چاہیے، اگر کپتانی کےلیے جانا ہے تو سرفراز احمد اچھا […]

close