اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نےکہا ہے کہ ہرکوئی کہتا ہےکہ الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ صدر […]
پشاور(پی این آئی) گرلز سکولوں میں نئی پابندی لگا دی گئی۔۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے گرلز اسکولز میں پروگرامز کے دوران فوٹو گرافی پرپابندی عائد کردی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں فوٹوگرافی پر پابندی لگائی گئی ہے۔محکمہ تعلیم نے بتایا […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے 90 روز میں انتخابات نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر کے محاسبہ کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر صدرِ کے آئینی منصب کی حرمت پامال کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما اور سینیٹر کامران مرتضی نے صدر عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں کی آن لائن ویریفکیشن کا نظام شہریوں کے لیے ایک انتہائی مفید نظام ہے، جس کے ذریعے وہ گاڑی خریدتے ہوئے کسی بھی طرح کے قانونی مسئلے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ مزید برآں اگر شہری پنجاب پولیس اور ایکسائز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگلی پارلیمنٹ میں بہت سی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی، پمز اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ کی درخواست پر اڈیالہ جیل راولپنڈی سے پمز اسپتال منتقل کیا جائے گا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت اور الیکشن کمیشن میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایکس پر جاری اعلامیہ ایوان صدر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان […]
لاہور (پی این آئی) پی سی بی میں تبدیلی کی تیاریاں؟ نگران وزیر اعظم نے شاہد آفریدی کو بڑی پیش کش کر دی، قومی ٹیم کے سابق کپتان کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، کرکٹ کی بہتری کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
لاہور(پی این آئی ) برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 476 روپے ہو گئی، جبکہ زندہ مرغی فی کلو 317 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کی تھوک میں فی کلو قیمت 305 روپے ہے، فارمی انڈے مہنگے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے سابق وزیراعظم کو تندرست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]