فخر زمان کی ہارڈ ہٹنگ نے پاکستان ٹیم کو بھی چارج کر دیا

کراچی(پی این آئی )قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی ہارڈہٹنگ نے پاکستان ٹیم کو بھی مکمل چارج کردیا۔ پاکستان نے ہفتے کے روز فخرزمان کی برق رفتار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف ڈک ورتھ لوئس پر 21 رنز سے کامیابی حاصل […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے ہو گئی۔ […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں مو سم خشک جبکہ شمال مغربی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ صبح کے اوقات میں […]

ورلڈ کپ کے دوران ہی مایہ ناز کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جمیکا (پی این آئی) ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ نازسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا، سنیل نارائن نے […]

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ صحت نے صوبےکے چھوٹے بڑے تمام اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہےکہ سول اسپتال […]

جاوید ہاشمی نے نواز شریف اور شہباز شریف کے دوبارہ وزیراعظم نہ بننے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں الیکشن لڑوں گا، کبھی کسی جماعت کو ٹکٹ […]

اسکول مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیے گئے

نئی دہلی (پی این آئی)بھارتی دارالحکومت میں بدترین فضائی آلودگی کے باعث اسکول مزید ایک ہفتے کیلئے بند کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں فضائی معیار خطرناک حد تک خراب ہو چکا ہے بتایا جارہا ہے کہ فضائی معیار ڈبلیو ایچ او […]

انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں کون کونسی تبدیلیاں ہونی چاہئیں؟ سابق کرکٹر عامر سہیل نے مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی ) پاکستان ٹیم کے سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بولنگ لائن میں تبدیلی نا گزیر ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی ٹیم کی سوائے بنگلہ دیش اور جنوبی […]

مرتضیٰ وہاب کو فتح مل گئی

کراچی (پی این آئی ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ کراچی کے پانچ اضلاع میں آج چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے […]

اہم پارٹی سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس ہوا،سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا، نوابزادہ خالد مگسی بی اے پی کے نئے صدر منتخب […]

close